150+ Romantic Poetry In Urdu 2022 | True Love Shayari
poetryfm.com provides you very beautiful and emotional Romantic poetry in Urdu that helps you to express your emotions in a beautiful way. With care of eachother romance is the thing that makes a relationship strong and keeps a sparks flying. Some love lines are the best thing to keep that spark but you should consider every choice of words beautifully. Search On Google.
Top Romantic Poetry In Urdu – Romantic Shayari in Urdu – Heart Touching Love Poetry in Urdu

وہ تصویر دکھاتا ہے رقیب کے سنگ میں احتراماً لکھتا ہوں،پیاری ہے
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے
مجھے مرنے سے پہلے تمہارے ساتھ جینا ہے
میرے حالات بہتری کی طرف رواں ہیں میں بہت جلد تجھے جھمکے بھجواوں گا
میری بینائی ڈھونڈتی ہے تجھے میری آنکھوں کا مسلئہ ہے تو _____!!!!
ﻣﻌﺠﺰﮦ ـــــــــــ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟؟؟ ﺑﺪ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ـــــــــــ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ میں
کہاں پھر یہ ہستی؟کہاں ایسی ہستی جگرؔ کی جگر تک ہی میخواریاں ہیں
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے دِل تو______ محبتوں کے قبیلے کا ہے
ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں

Romantic Poetry In Urdu
بے وفا یوں تیرا مسکرانا بھول جانے کے قابل نہیں ہے
بن گئی تھی اسی اک لمحے میں وہ چائے شراب مسکرائی تھی وہ، جب اس نے مجھے دی تھی چائے
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے
تیرے بدلنے کے باوجود تُجھ کو چاہا یہ گناہ بھی شامل میرے اعمال میں ہے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
عشق نازک مزاج ہے بے حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا اکبر الہ آبادی
کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں ناصر کاظمی

love shayari urdu
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے

romantic shayari in urdu
آتے آتے مرا نام سا رہ گیا اس کے ہونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں علامہ اقبال
زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں جون ایلیا
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی
اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی

most romantic love poetry in urdu
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے ندا فاضلی
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی فراق گورکھپوری
وہ تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے کرشن بہاری نور
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ قتیل شفائی
وہ میرا معیار___کیا گراہیں گے!!! جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو.
محبت کا نشہ اُترا تو دیکھا اُسے اپنی ۔ مجھے اپنی پڑی تھی
بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔! جون ایلیاء!
سخت بد مزاج ہوں میں اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے…
تتلیـــاں ڪیوں سفـــر میـــں رہتــی ہیں بیٹیـــاں پوچھـــتی ہیـــں مــــاؤں ســـے
Precious 😌🥀
Thank you for your valuable feedback.