150+ Romantic Poetry In Urdu 2022 | True Love Shayari

are you looking for Romantic poetry in Urdu then you are in the right place where you will find Romantic 2 Line Poetry  There’s the largest collection of Romantic poetry in Urdu 2 lines

Love Poetry In Urdu

Romantic Poetry In Urdu

کبھی سوچا بھی نا تھا ۔۔! اتنا سوچیں گے تجھے۔۔!
محبت تم سے کر کے محبت ضائع کردی ميں نے
“یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں. یہی جینا ___ حرام کرتے ہیں”!
آپ لہجے کی بات کرتے ہو ہمارا تو خون بھی کڑواہے
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا ازیت ہے۔۔ کہ تھک گئے ہیں مرے خدوخال چہرے کے
کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب رات ہے نیند ہے کہانی ہے
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔ محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیں ہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہی
love poetry for her

2 line urdu poetry romantic sms

آپ ہی لوگ مار دیتے ہیںکوئی بھی خود کشی نہیں کرتا
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے
میں اس کی قیدسے آزاد کہاں ہوں محسن، بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے،
تمہارا مجھے دل والا لائک دینا میرا دو کلو خون بڑھا دیتا ہے
یہ جو ھم سے نفرت کرتے ہیں نہ وہ ھمارا کچھ اور کر بھی نہیں سکتے……
“یہاں اداس ہے __ ہر شخص. کوئی اندر سے کوئی باہر سے”!
آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔
اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے .. راه تکنے کی باری اب اس کی هے….
اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں جنہیں ھاتھ اٹھا کر مانگا تھا
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر جب خوابوں میں تیرے بال سنوارے میں نے

romantic poetry in urdu for lovers sms

تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا میرا مقصد فقط زیارت ہے
یاد آتے ہیں مجھ کو آج پل پل جاناں تیری آغوش میں گزرے ہوئے کل جاناں
میں نے ہیرے کی طرح بہت تراشا اُسکو مگر وہ اپنی فطرت میں پتھر تھا پتھر ہی رہا
پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
آج شہرِ دل میں بہت خاموشی ہے آج کوئی غم رخصت ہو گیا کیا؟
اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے
مِٹائے گا مجھ کو عدم کیا کوئی محبت میرا سنگِ بنیاد ہے
جس قدر ان کو اے عدم دیکھا اس قدر دیکھنے کی پیاس رہی
عدم وہ ملے میں نے جاں وار دی بڑی مختصر ہے کہانی مری
ہوتے نہیں ہیں ختم محبت کے مرحلے بنتی نہیں ہے بات یہاں جاں دیئے بغیر

romantic urdu shayari 2 lines

آپ کو ہم پسند ہوں کہ نہ ہوں آپ ہم کو ہیں بــے شمار پسند
زندگی خاک نا تھی خاک اڑاتے گزری تجھ سے کیا کہتے تیرے پاس جو آتے گزری
جان ہی دے دی جگرؔ نے آج پائے یار پر عمر بھر کی بے قراری کو قرار آ ہی گیا
راہ و رسمِ دوستی قائم تو ہے لیکن ،حفیظؔ، ابتدائے شوق کی لمبی ، ملاقاتیں گئیں
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک بننے پہ کیوں خفا تھا جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
جب چڑھائی پہ میرا ہاتھ نہ تھاما تو نے اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے،رد ہے
ہجر وہ مرثیہ نویس ہے جو خون پیتا ہے نوجوانوں کا
بے موت مر جاتے ہیں بے آواز رونے والے
کیسے نہ ہو___ عشق اس کی سادگی سے!!! خفا ہے ہم سے_____ مگر قریب بیٹھے ہیں!!!
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا

Romantic Poetry In Urdu

کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں اختر سعید خان
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا فیض احمد فیض
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے فیض احمد فیض
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں عباس تابش
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں ساحر لدھیانوی
محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے خالد معین
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں ساحر لدھیانوی
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں کیفی اعظمی
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے میر تقی میر
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں ساغرؔ اعظمی

2 thoughts on “150+ Romantic Poetry In Urdu 2022 | True Love Shayari

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *