Poetry In Urdu

150+ Romantic Poetry In Urdu 2022 | True Love Shayari

Love is considered to be both negative and positive, with its virtue representing human kindness, affection and compassion as “the unselfish loyal and benevolent concern for the good of another” and its vice representing human moral flaw, akin to vanity, selfishness, amour-propre, and egotism, as potentially leading people into a type of mania, obsessiveness or codependency. Want to share a really Romantic Poetry to her or him, or update your social network status with a romantic love message

Romantic Quotes

most romantic love poetry in urdu sms

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے جگر مراد آبادی
مجھے تو قید محبت عزیز تھی لیکن کسی نے مجھ کو گرفتار کر کے چھوڑ دیا شکیل بدایونی
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا شکیل بدایونی
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے شکیل بدایونی
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میں جو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا ندا فاضلی
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر، ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
ہر شخص با اصول ہر شخص باضمیر صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک
زخموں کی گنجائش اب جسم میں تو نہیں باقی چلو تم یوں کرو روح کو بھی داغ دار کر دو
دعا ہی دیتا ہوں اُن لوگوں کو جنہوں نے کہا مِری کراہ پہ خوب اور میری آہ پہ واہ
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے

romantic ghazal in urdu for lovers

جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے ساحر لدھیانوی
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت بشیر بدر
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے احمد فراز
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ساحر لدھیانوی
یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا دیکھا نہ جائے احمد فراز
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے فرحت احساس
عشق بھی ہو حجاب میں حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر علامہ اقبال
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گی تم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی جاں نثاراختر
دو گھڑی اس سے رہو دور تو یوں لگتا ہے جس طرح سایۂ دیوار سے دیوار جدا احمد فراز
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے بشیر بدر

romantic poetry sms

کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سے لگے ہے کہ جیسے محبت کرے ہے کلیم عاجز
اتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے بشیر بدر
میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دو تمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے بشیر بدر
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے امیر مینائی
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے مصحفی غلام ہمدانی
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں
آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا
تم نے پہنی تو خوبصورت لگی ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
تو ميرے محبوب كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے
ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے

Romantic Poetry In Urdu

مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں
جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہ تو سمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا
میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے
تم نے جس کپ میں اک بار چائے پی تھی ہم نے پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر میرے زندگی کا اکھلوتا عشق ہو تم
دل مومن ہے اپنا قبلہ بدلتا نہیں
بہت کچھ یاد اتا ہے، تیرے ایک یاد آنے سے
دل میں رکھ کےبھی میرا دل نہیں لگھتا
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان بے نیازی تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے۔
جیسے ہوائیں سانسوں کو

couple poetry in urdu text

اپنے کہے لفظوں کے تم مطلب مجھےسمجھاؤ نا رکھوں کہاں میں یاد کو جاتے ہوئے لے جاؤ نا
تم سے خاک الجھے گا حالات سے الجھا ہواشخص
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں مگر زندگی میں نہیں ہوتے
تم سے روٹھ جانا اور پھر بھی مسلسل تمہیں سوچنا ایسی محبت ہے میری
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں
تو جہاں بال نچوڑے وھاں میخانہ بن جائے
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
ممکن ہےوہ محبت ہی کا ڈسا ہوا ہو
.ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں
جیسے کے دو پنکھڑیاں ہوں گلاب کی

2 thoughts on “150+ Romantic Poetry In Urdu 2022 | True Love Shayari

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *