Best New Attitude Poetry In Urdu Text 2022
In psychology, attitude is a psychological construct, a mental and emotional entity that inheres in or characterizes a person.. Everyone has different style in this world, and people also love to tell their attitude differently. Everyone is searching for the best attitude poetry to share on Instagram, facebook or other sites. If you are looking for best attitude poetry in Urdu, then you are at right place. We are presenting to our readers a best collection bold and bossy badmass shayari related to Attitude. Hope you like our poetry, support us by sharing.
Attitude Poetry In Urdu. Poetryfm provides you the latest collection of attitude shayari in Urdu.

Best Attitude Poetry, Shayari In Urdu
آپ نے ہمیں ٹھکرا دیا کوئی غم نہیں، بدنصیب تو آپ ہیں جس کی قسمت میں ہم نہیں
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا کرو بگڑے ہوئے لوگ ہیں ہم
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن جیت میری زد ہے اور زد کا میں بادشاہ ہوں
ہم بھی خرید لائے ہے عشق کا تعویز اب صنم آپ کی خیر نہیں
جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں … سوال نہ آئے!!
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سے بڑے بدتمیز ہیں ہم
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
دل سکون چاہتا ہے جو تیرے بغیر ممکن نہیں
attitude poetry urdu
سن بے کھجور وقت وقت کی بات ہے آج تیرا ہے کل میرا ہوگا اور جب میرا ہوگا تو سوچ تیرا کیا ہوگا
مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر لگتا ہے اس نے اپنا نام نہیں سنا
لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا
یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں
خود کو اچھا دکھانے کے لئے کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
ہم جو مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشااللہ
تم میرا نام جانتے ہو میری کہانی نہیں
زندگی کی یہی ریت ہے پیچھے سے گالی آگے سے سوئٹ ہے
جادو سیکھ رہا ہوں ایک پر قبضے میں کرنی ہے
دل نہیں مانا ورنہ تجھ جیسی ہزار ملیں
poetry in urdu attitude
مجھے معلوم ہے اڑتی پتنگ کی روایت … گلے مل کر گلہ کانٹوں وہ مانجہ نہیں ہوں میں
سنسکار نے باندھ رکھا ہے ورنہ جواب دینے میں ہم تمہارے باپ ہیں
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا
ohoo! تم روٹھو اور میں مناؤں ایک کام کرو تم بھاڑ میں جاؤ
ممکن نہیں ڈر ڈر جھک جاؤں میں میرا رب بھی ایک میرا سر بھی ایک
بڑی عجیب ہیں یہ لڑکیاں خود چھیڑیں تو wow اور ہم چھیڑیں تو بچاؤ
ابھی وقت خراب ہے اس لئے چپ ہوں سب کا حساب ہوگا جب دماغ خراب ہوگا
میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اسے دے آنا میں نہیں چاہتا میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کہ دیکھ مجھ سے بھی برے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کہ دیکھ
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز وہی پرانا ہوگا
attitude quotes in urdu
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
attitude poetry in urdu 2 lines text
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے
گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست، جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں
میرا یہی انداز اس زمانہ کو خالتا ہے، کہ اتنا پینے کے بعد بھی سیدھا کیسے چلتا ہے
ناز کیا إس پہ جو بدلہ زمانے نے تمہیں ہم ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے
ابھی تو ہم عروج پر پہنچے ہی نہیں اور لوگوں کو انتظار ہے ہمارے زوال کا
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟ تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں
poetry in urdu 2 lines attitude
ابھی تو ہم میدان میں اُترے بھی نہیں اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دیے
کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنی مدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہے
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی بُرے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھی نہیں ہیں
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں ہمارے ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ہم دیکھیں اور پورا نہ ہو
ہم تو بیٹھے ہیں آرام سے اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے
اوکات نہیں آنکھیں ملانے کی بات کرتے ہیں ہمیں مٹانے کی
چاند سورج اور ستارے میرے ساتھ رہے جب تک تمہارے ہاتھ میرے ہاتھ میں رہے شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم طوفان سے کوئی کہہ دو اپنی اوقات میں رہے
وفا کرو اتنی کہ سور جائے نفرت کرو اتنی کہ مر جائے
خدا سے ڈر لوگوں سے نہیں لوگ تو آج ہیں کل نہیں
Pingback: Best Sad Poetry in Urdu for 2022 | Easy Broken › Poetry FM