Best New Attitude Poetry In Urdu Text 2022

Attitude Poetry is best way to express your emotion and words . Check out the amazing collection of express your feeling. This poetry is based on a huge data of all the latest Attitude Poetry, quotes, sms that can be dedicated to your family, friends and love ones.

Attitude Poetry In Urdu

Attitude Poetry In Urdu

تیرا گھمنڈ اِک دن تجھے ہی ہرائے گا میں کیا ہوں یہ تو تجھے وقت ہی بتائے گا
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں
چھوٹا سہ نام ہے پر معنے بھی بہت ہیں معصوم سہ چہرہ پر چاہنے والے بہت ہیں
میتھ فارمولا دو میں سے ایک گیا ایک بچا لو فارمولا دو میں سے ایک گیا ایک بھی نہیں بچا
میرے اِرادے بالکل صاف ہوتے ہیں کچھ ہرامی میرے خلاف ہوتے ہیں

whatsapp status in urdu one line attitude

عقل کے نہیں حِساب کے تھوڑے کچے ہیں تیری شکل سے میرے کتے بھی سو گُنا اچھے ہیں
تیرے پاس جنون ہے تبھی تو تیرا غرور میرے سامنے چکنا چور ہے
مجھے اپنے کِردار پر یوں اتنا تو بے ساک یقین ہے کوئی مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
بادشاہ ہو یا مالک سلامی ہم نہیں کرتے پیسے ہو یا راجکُماری غلامی ہم نہیں کرتے
مت پوچھ میرا حال کیسا ہے جیسا بھی خدا چاہے ویسا ہے
ڈُوب چُکا ہوں اب تم شام بن جاؤ میں بنتا ہوں نشہ تم جام بن جاؤں
سامنے موت ہے تو کیا میں راستہ نہیں موڑوں گا اور مرنے کے ڈر سے میں منزل کیوں چھوڑوں گا
شیشے میں ڈوب کر پیتے ہی رہے اس جام کو کوشش بہت کی مگر بُھلا نہ پائے اِک نام کو
شیشے میں ڈوب کر پیتے ہی رہے اس جام کو کوشش بہت کی مگر بُھلا نہ پائے اِک نام کو
جیو اور جینے دو پیو اور پینے دو

attitude shayari in urdu

گمان اتنا نہیں اچھا تُو سُن لے پہلے جانے کے پلٹنے پر مُکر سکتا ہوں تجھکو جاننے سے بھی
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جایٔگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے
محبوب کا گھر ہو یا فرشتوں کی ہو زمین جو چھوڑ دیا پھر اُسے مڑ کر نہیں دیکھا
خواب میں تو خواب پورے ہو نہیں سکتے کبھی اِس لیے راہِ حقیقت پر چلا کرتا ہوں میں
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
سمندر بہا دینے کا جگر تو رکھتے ہیں لیکن ہمیں عاشقی کی نمائش کی عادت نہیں ہے دوست
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں جلجلالوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ دُنیا والے ہم جو زندہ ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
میری ہمت کو پرکھنے کی گستاخی نہ کرنا پہلے بھی کئی طوفانوں کا رُک موڑ چکا ہوں

Attitude Poetry In Urdu

لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی ہو قدر بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں لیے ہوئے
ہمکو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
آگ لگانا میری فطرت میں نہیں ہے میری سادگی سے لوگ جلیں تو میرا کیا قصور
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا

attitude poetry in urdu text

ٹھہر سکے جو لبوں پہ ہمارے ہنسی کے سِوا ہے مجال کس کی
ایک اسی اصول پر گزاری ہے زندگی میں نے، جس کو اپنا مانا اُسے کبھی پرکھا نہیں
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں
کہتے ہیں ہر بات زبان سے ہم اشارہ نہیں کرتے آسمان پر چلنے والے زمین سے گزارا نہیں کرتے ہر حالات کو بدلنے کی ہمت ہے ہم ہیں وقت کا ہر فیصلہ ہم گنوارا نہیں کرتے
پیار کے دو میٹھے بول سے خرید لو مجھکو دولت دیکھائی تو سارے جہاں کی کم پڑے گی
ہم اچھے سہی پر لوگ خراب کہتے ہیں اِس ملک کا بگڑا ہوا ہمیں نواب کہتے ہیں ہم ایسے بدنام ہوئے اس شہر میں کہ پانی بھی پیے تو لوگ اُسے شراب کہتے ہیں
چلو آج پھر تھوڑا مُسکرایا جائے بنا ماچس کے لوگوں کو جلایا جائے
جسے نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا دعوٰی کوئی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا
سمبھل کر کیا کرو لوگوں سے بُرائی میری تُمہارے تمام اپنے میرے ہی مُرید ہیں
ایسا نہیں کہ قد اپنے گھٹ گئے چادر کو اپنی دیکھ کر ہم خود سِمٹ گئے

shayari in urdu attitude

اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا ئینگی مجھ میں
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اِس بات پر زمانہ شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا
زمین پر رہ کر آسمان چُھونے کی فطرت ہے میری پر گِرا کر کسی کو اُوپر اُٹھنے کا شوق نہیں مجھے
نخرے تو میں اپنے بھی نہیں جھیلتا تو تُو کس کھیت کی مولی ہے
ہماری حیثیت کا اندازہ تم یہ جان کہ لگا لو ہم کبھی اُن کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کہ ہو گئے
غلام بن کر جیو گے توکُتا سمجھ کر لات ماریگی یہ دُنیا نواب بن کر جیو گے تو شیر سمجھ کر سلام ٹھوکے گی یہ دُنیا
انجام کی پرواہ ہوتی تو ہم محبت کرنا چھور دیتے محبت میں تو ضد ہوتی ہے اور ضد کہ بڑے پکے ہیں ہم
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں جھانگ کہ سچ جان لیتے ہیں محبت ہے اِس لیے تیرے جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
بھول کر ہمیں اگر تم رہتے ہو سلامت تو بھول کہ تم کو سمبھلنا ہمیں بھی آتا ہے میری فطرت میں یہ عادت نہیں ہے ورنہ تیری طرح بدل جانا ہمیں بھی آتا ہے

attitude poetry in urdu 2 lines sms

میری تقدیر میں جلنا ہے تو جل جاؤنگا میں کوئی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤنگا مجھکو نہ سمجھاؤ میری زندگی کے اصول میں خود ہی ٹھوکر کھا کہ سمبھل جاؤنگا
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں آدھے دُشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتا ہوں
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن جیت میری زد ہے اور زد کا میں بادشاہ ہوں
خوٹے سکے جو ابھی ابھی چلے ہیں بازار میں وہ کمیاں نِکال رہے ہیں میرے کردار میں
سب کے اختلاف اپنی جگہ مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا

1 thought on “Best New Attitude Poetry In Urdu Text 2022”

Leave a Comment