Best New Attitude Poetry In Urdu Text 2022
Read best collection of Attitude Poetry In Urdu. If you are trying to find best collection of Attitude Poetry In Urdu it means, Yes, You are at the right place. In this post you can read a long list of Attitude Poetry In Urdu.. Search on Google.

Attitude Shayari In Urdu
پہلے یہ بتاؤ وفادار کون ہے وقت تو بتا ہی دے گا کہ سب سے بڑا غدار کون ہے
تیری نظر کا نشہ ہے مجھے ابھی یہ جام دُور رکھ پی لوں گا پھر کبھی
پوری زندگی گزار دیتی ہے سگریٹ مرنے کہا دیتی ہے
سنو جانی دوستی کرو گے تو جنت کا نظارہ پاؤ گے دشمنی کرو گے تو خود کی شکل بھی نہیں دیکھ پاؤ گے
محبت نام سے بدنام ہو گئی دنیا سالی جسم کی دیوانی ہوگئی
دوستی تو حق سے نبھائی پر کتوں کو راس نہ آئی
محبت کی بات رہنے دو چین کی سانس جینے دو
ملنے کو تو ہر شخص عزت سے ملا پر سالا جو ملا کسی نہ کسی کام سے ملا
ہڈیاں تو توڑ دی غُرور بھی توڑیں گے
چہرے کی ساری رونق اُڑ جائے گی ہنستے رہو جب تک عشق نہ ہو
ہم نے تو صرف چِنگاری لگائی آگ اپنے آپ لگ گئی
سنا ہے کہ سمندر کو گُوماں آیا ہے اُدھر ہی لے چلو کشتی جہاں طوفان آیا ہے
دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتا ہوں یاروں کا یار ہوں میں سر اٹھا کے چلتا ہوں
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے ہمیں برباد کرنا ہے تو ہم سے محبت کرو
مجھے جس نے جیسا سمجھا بس اپنی اوقات تک سمجھا
attitude status in urdu
اداؤں کی بات کرتے ہو سرکار اب دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گے ہم
بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا کبھی جو خود پہ بیتی تو بکھر جاؤ گے
تم اکیلے میں ملے ہی نہیں ورنہ تم کو اور ہی طرح کے ایک شخص سے ملواتا سرکار
ہم نے نوابوں پر نوابی کر کے جینا سیکھا ہے یہ کل کے لونڈے خود کو نواب سمجھ بیٹھے ہیں
میں ایک ضدی اڑیل حد درجہ بیکار لڑکا ہوں کس نے کہا آپکو مجھے اچھا سمجھنے کے لئے
میرے ظاہر کو پرکھنے والے آ میری سوچ کے معیار پہ آ
مکافاتِ عمل ہے ہر چیز یہ سوچ کر تجھ پہ رحم آتا ہے
نچوڑ کے رکھ دوں گا تیری ساری بد معاشی بچپن سے ہی مغرور لوگوں سے نفرت ہے مجھے
اس بار تو آیا ہوں فقط دیکھنے دنیا ہاں پھر کبھی آیا تو ملاقات کریں گے
میں اپنی بات کی تجھ کو دلیل دوں گا مگر زبان کاٹ کے رکھ دونگا بات کاٹی تو
مغرور تو ہم بھی غضب کے ہیں لیکن بس تیرے غرور کا ذرا احترام کرتے ہیں
میرے نام سے نفرت کرنے والے اب میرے ہم نام ڈھونڈ رہے ہیں
وقت تو آنے دو مُرشد یہ سب کہیں گے کہ ہمارا فلاں لگتا ہے
ادب کجیۓ ہماری خاموشی کا آپ کی اُوقات چھپاۓ پھرتے ہیں
منافقت سے جب تھک جاؤ تو سامنا کرنا صاحب ہمارا دل بھی بڑا ہے اور ہماری پہچان بھی
urdu poetry attitude
ہم زمانے سے الگ اپنی ادا رکھتے ہیں اسلیے تو ہم خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں
نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں ہم تو سسیدھا دل پہ وار کرتے ہیں
وقت آنے پر تھام دینگے اُڑان اُنکی جو پرندے اُوقات سے زیادہ اُڑنے لگے ہیں
عیباں اُتے پردہ پا تھالی اُتے تھالی رکھ چھوڑ مثالاں لوکاں تائیں اپنا آپ مثالی رکھ
بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جس کے نام سے قسم خدا کی کبھی جی بھر کے دیکھا نہیں اُسے
منہ مٹھاس پیٹھ پیچھے بکواس یہی تو ہے منافقوں کی اُوقات
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا
ہم بسا لینگے اک دنیا کسی اور کے ساتھ تیرے آگے روئیں اب اتنے بھی بغیرت نہیں ہیں ہم
بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم
چمک سورج کی نہیں میرے کردار کی ہے خبر یہ آسمان کے اخبار کی ہے میں چلوں تو میرے سنگ کارواں چلے بات غرور کی نہیں اعتوار کی ہے
نہ عشق نہ کوئی غم دیکھو کتنے خوش ہیں ہم
گزرتے لمحوں میں صدیاں تلاش کرتا ہوں پیاس اتنی ہے کہ ندیاں تلاش کرتا ہوں، یہاں پر لوگ گناتے ہیں خوبیاں اپنی میں اپنے آپ میں کمیاں تلاش کرتا ہوں
کوشش یہی رہتی ہے کہ ہم سے کبھی کوئی روٹھے نہ مگر نظر انداز کرنے والے کو پلٹ کر ہم بھی نہیں دیکھتے
توڑینگے غرور عشق کا اور اس قدر سدر جائیں گے کھڑی رہے گی محبت اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے
اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو نہ جانے کتنے مشہور ہو گئے مجھے بدنام کرتے کرتے
best attitude poetry in urdu
اتنا بھی گمان نہ کر اپنی جیت پر اے بے خبر شہر میں تیری جیت سے زیادہ چرچے تو میری ہار کے ہیں
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
چار دن میرے ساتھ کھیلی ہے زندگی ہی میری سہیلی ہے
پتلے گال اور بکھرے بال یہ ہی ہے آج کل کے لڑکوں کا حال
ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو ہم اہلِ ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے
بس اک نگاہ سے ہم خرید لیں انہیں جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں
غرور تو نہیں کیا آج تک میں نے مگر تیرے یار کو شہنشاہ بھی سلام کرتے ہیں
قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی
ہم موقح دیتے رہے وہ دھوکا دیتے رہے
ہر یار کو راز مت بتاؤ یاروں کے بھی یار ہوتے ہیں
attitude lines in urdu
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے محفل خود کی اور چرچے ہمارے
تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے
وہ جو اپنے آپ کو نورِ حور سمجھ بیٹھے ہیں کون جانتا تھا انہیں میری محبت سے پہلے
مہربانی تیری مت کر فکر میری
بھولے نہیں اسے اور بھلائيں گے بھی نہیں بس نظر انداز کریں گے اسے اس کی ہی طرح
Pingback: Best Sad Poetry in Urdu for 2022 | Easy Broken › Poetry FM