Best Sad Poetry in Urdu for 2022 | Easy Broken

Sadness is a part of life. Sad Shayari is the way to express feelings of depression and down time of life.

Sad Poetry Status, Sad Shayari, Sad Poems and sad poetry sms copy paste have a history of over 300 years. What is Sad Poetry? In view of experts, Sad Urdu Poetry is the expression of your sorrows and grievances that every human being experiences in their daily life. The best thing to express your true sad feelings is to listen, recite, or share sad poetry & sad love poetry. Almost every poet has narrated a specific collection of sad poetry in urdu that you can associate with when you feel depressed. Search on Google.

Sad Poetry In Urdu
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان
نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ملے بھی نہیں
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئے اور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون

sad poetry in urdu

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہوگا چاند
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مری پھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر پھوٹ کر رونے لگے ہیں ، میں محبت اور تم
Sad Shayari
پہلے تجھے بنایا بنا کر مٹا دیا جتنے بھی فیصلے کیے سارے غلط کیے
ابن آدم کٹ رہا ہے بنت حوالٹ رہی ہے اے خدا دیکھ تو سہی تیری جنت جل رہی ہے
میرؔ عمداً بھی کوئی مرتا ہے جان ہے تو جہان ہے پیارے
میرے رونے کی حقیقت جس میں تھی ایک مدت تک وہ کاغذ نم رہا
ایک زمانے میں تیری نیند کی راحت ہم تھے

Sad Shayari Sms

زندگی کسی نہ کسی مقام پہ ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے
عشق ہے صاحب ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا ہے
محبت مکمل ملنے کا نہیں محبت مکمل ہونے کا نام ہے
ہر شخص ناراض ہے میری باتوں سے میری لہجے سے اور مجھے منانا بھی نہیں آتا

Attitude Poetry In Urdu

کیسے کرلیتے ہی بے رخیاں دل نہیں دکھتا تمہارا؟
محبت کا تو پتہ نہیں مگر انسان نفرت دل سے کرتا ہے
ایک دن میں مر کر اس کی ساری توجہ اپنی جانب کھینچ لوں گا
یادیں درد، کرب اور دن میری سال گرہ کا
آنا کے مور پہ بکھرے تو ہم سفر نہ ملے ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے
محبت تھی، مگر یہ بے قراری تو نہ تھی پہلے الہی آج کیوں یاد آتی ہے بے اختیار اس کی

Sad Urdu Poetry Sms

اور مجھ سے نہ الجھئے صاحب ہاتھ جوڑے ہیں، ہار مانی ہے
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہای ہوں آج کل
وہ بہت مختصر رہا مجھ میں آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک
Sad Shayari Urdu
یقین کیجئیے صاحب یقین نے ہی مارا ہے
اب میں نہیں چاہتا کوئی مجھے چاہے
بری کافر طبیعت ہے اذیت ہی اذیت ہے
جو دعا سے نکل گیا ہو اسے بدوعا میں کیا رکھنا
عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
وہ پوچھے سبب اداسی کا میں اداس رہنا چھوڑ دوں
ملاوٹ کا دور ہے صاحب ..!!! ہاں میں ہاں ملا لیا کرو ..

Broken Heart Poetry

لوگ بدوعا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں
چھوڑ دو مجھے تنہائی میں رابطے اب عذاب لگتے ہیں
میری عزت پہ بات آئی تو میں محبت بھی مار ڈالوں گی!!
کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے اذیتیں تیرے عشق کی جاناں
منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن زندگی اور کسی راہ پہ چلنا ہی نہیں چاہتی
محبت نہیں اداکاری کی تم نے

Best Sad Poetry In Urdu

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم
رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ وفاداری والے معاملے رکھیں
پھر یوں ہوا کہ جب مجھے دوسروں کی ضرورت پڑی، تو ہر ایک کو مجبور پایا

2 thoughts on “Best Sad Poetry in Urdu for 2022 | Easy Broken

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *