Poetry In Urdu

Bewafa Poetry In Urdu 2022 | New Broken Heart Shayari

Bewafa Poetry In urdu is best way to express your words and emotion.

Check out the amazing collection of Bewafa Poetry In Urdu your feeling in words. This section is based on a huge data of latest Bewafa Shayari that can be dedicated to your family, friends and love ones. Search On Google.

bewafa poetry urdu

Bewafa Poetry In Urdu

تیرے کمرے کے آئینے کو میں دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..💔
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں کون …… کتنا اداس رہتا ہے
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے
‏ہماری موت بھی کیا موت ہوگی تم پہ مرتے ہوئے ,, مر جائیں گے
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
پھر نیا ہاتھ تھاما اس نے پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے
تیرے بعد میں جس کا ہوگیا پگلی اسی کا نام اداسی ہے
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے
تقدیر سے ھوں لاچار اے ذُوق تمنا ۔۔۔ ہر فن میں ھوں ماہر بس محبت نہیں آتی ۔۔۔
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا تمہارا مل جانا—ضروری تھا
bewafa shayari urdu

bewafa poetry

فرض کرو میں کھو جاؤں یقین دلاؤ۔۔۔ڈھونڈو گے ⁦
آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️
❤عشق__ڈھونڈتا_ہے_____ہمیں❤در__بدر _______گلی __گلی
کچھ درد لا جواب ہیں کچھ میں بھی بے مثال ہوں
داستان ختم ہونے والی ہے تم میری آخری محبت ہو
بات کرنا اور پھر مکرجانا اہلِ کوفہ کا سایہ ہے تجھ پر
میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں
وفائیں سیکھ لو ہم سے ۔۔۔۔ کہیں کرنی نا پڑ جائیں ۔۔۔!!
‏وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا
جو زہر پی چکا ہوں تم ہی نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
bewafa quotes urdu

bewafa quotes in urdu

آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو آپ ایسا کیجۓ مجھ کو دھوکا دیجۓ
تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے محبت جو تھی محبت جو ہے
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
یہ بھی اک تماشہ ہے عشق و محبت میں ۔ دل کسی کا ہوتا ہے اور بس کسی کا چلتا ہے۔
یونہی آنکھوں سے آنسو نہیں گرتے عشق اس قدر مجبور کر دیتا ہے
بک گئے ہم تو اس کے ہاتھ صرف دو بول محبت میں
جو لوگ نصیب میں نہیں ہوتے ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
تجھ سے ملتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ وقت کے پاؤں میں زنجیر ڈالوں کیسے
سانس میری الجھ جاتی ہے جب تیرا نام کوئی اور لیتا ہے
bewafa shayari urdu text

bewafa dost poetry in urdu

وہ ملا ہے تو اب یہ غم ہے پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے
‏عجیب سی بندش ہے اس کی محبت میں نہ وه قید کر سکا نہ هم آزاد ہو سکے
‏محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا میں نے آداب دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔
مٹی دا توں مٹی ہونا  کاہدی بَلے بَلے اج مٹی دے اُتے بندیا کل مٹی دے تھلے
عشق نچاوے ناچ انوکھا میں ہس ہس روندی جاواں
تم نے دیا تحفہ جو مجھے جدائی کا بن گیا وہ میرا ساتھی تنہائی کا
تیری جدائی کے شکوے میں کس سے کروں یہاں ہر کوئی اب بھی تجھے میرا سمجھتا ہے
اس کو تو بچھڑنے کا طریقہ بھی نہیں آتا جاتے جاتے خود کو میرے دل میں ہی چھوڑ گیا
کس منہ سے میرے یار کہوں تجھ کو الوداع مجھ سے زباں پہ لفظ یہ لایا نا جائیگا
یاد کر کے مجھے اپنی آنکھ نم نہیں کرنا دیکھ اس جدائی کا کوئی غم نہیں کرنا

sad bewafa poetry in urdu sms

تُو مجھ کو جوڑ دے یا رب میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
محبت بسا کر میری آنکھوں میں سانس سانس کا وہ مجھے محتاج کر گیا
بیوی آپ کو چکن بنا دوں شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں بڑی آئی جادوگرنی🤣🤣🤣🤣🤣
ہتھ دل تے رکھ کے ویکھ تاں سہی ہر ساہ تے تیرا ای ناں لکھیا
گڈی چلدی روک گئی اے مطلب رہ گئے نے ہمدردی مک گئی اے
جب  شاہ  کے  محل  میں طوائفوں  کے  بسیرے  ہونگے مزدور کی جھونپڑی میں تو افلاس کے اندھیرے ہونگے
معصوم سی آنکھيں پيارا سا چہرا اور اچھا اخلاق يہ تو ہوئی ميری بات اور سناٸيں کيسے ہيں آپ؟
دوستوں کے دوست یاروں کے یار رہیں گے کل بھی سدا بہار تھے ہمیشہ سدا بہار رہیں گے
سر اٹھا کر چلنے کی عادت ہے صاحب کیوں کے ہمارے یار ہمارا سر جھکنے نہیں دیتے
صرف محبت ہی ایسا کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

bewafa poetry in urdu 2 lines

‏ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھا ہے
جل جاتے ہیں لوگ آج بھی ہمیں دیکھ کر کیونکہ اک مدت سے ہم نے اپنا یار نہیں بدلا
‏رات ہاتهوں میں جب ہاتھ تمہارا تها مانو خواب وہ زندگی سے پیارا تها
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔ جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
‏یونہی نہیں روتا کوئی صاحب.., عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., ‎
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،  انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﻭﺯﻥ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺟﮕﮧ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﯿﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ
حصارِ ذات کوئی راستہ تو دے مجھ کو بڑے دنوں  سے تمنا ہے  خود کو پانے کی.
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 😊
کچھ تو حساب کرو صاحب۔۔ اتنی محبت اُدھار کون دیتا ہے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *