Bewafa Poetry In Urdu 2022 | New Broken Heart Shayari

Convey the inner feelings of heart with this world’s largest Bewafa Poetry in urdu compilation that offers an individual to show the sentiments through words.

Bewafa sms urdu 2 lines

Bewafa Poetry In Urdu

نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں…
سوہنڑے رب دی ہر شۓ سوہنڑی اے ✌🏻 مینوں سب تو سوہنڑا تو لگنا ایں ❤❤
اِک کالیاں راتاں ، اِک سرد مہینہ ترا ہجر وچھوڑا ، میرا ساڑے سینہ
پیار پر بس تو نہیں ہے مرا لیکن پھر بھی تو بتا دے کہ تجھے پیار کروں یا نہ کروں
اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سے پلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے
پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوستپھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے
عمر بھر کانٹے اٹھائے جن کی راہوں سے آگ دے کر آشیاں کو وہ ہوا دیتے رہے
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
Sad shayari Urdu

bewafa log poetry

نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا تیرے ہو کر بھی , بے سہارے ہیں
جب چاہوں تمھیں مل نہیں سکتا لیکن جب چاہوں تمھیں یاد تو کر سکتا ہوں
❣ایسے ضروری____ هو‌ مجھ کو تم❣   ⚘جیسے ہوائیں___ سانسوں کو⚘
لوگ انسان دیکھ کر محبت کرتےہیں میں نے محبت کرکے انسان دیکھ لئے
💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞
sad shayari for her

sad bewafa poetry in urdu

میں نے سب راستوں کو ناپا ہے.! تم سے بس چاند تک کی دوری ہے.! جون ایلیاء
ایک شہزادہ تھا جو اچھا تھا کہانی میں😘 ایک شہزادی تھی جو ہر بات پہ لڑ پڑتی تھی😍😉
کچھ پڑھ کے بخش دینا.. کبھی جو یاد آئیں ہم..😶
نشانی بتائوں اداس لوگو کی. سنا ہے یہ مسکراتے بہت ہیں
ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•_🥀 ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•_😍♥️
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟ کے تم نے مان توڑا ہے
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥 مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا…💔💔💔
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں …!!💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں …!!
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟ دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟ تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا

Bewafa Poetry In Urdu

تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔 ھم بدلے تو یاری بدنام ھو جائے گی!!
دھڑکنیں پڑھتی ہیں تیرے نام کی تسبیح ♥️ وفا کی نماز کو ہم نے کبھی قضا نہ کیا♥️
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔 ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
اور پھر یوں ہوا جب مجھے ضرورت پڑی..!! اتفاق سے ہر شخص مصروف ہو گیا۔۔۔!!😥💔
چلو اچھا ہی ہوا ختم ہوا تماشہ ہم دونوں پر بوجھ تھی شاید محبت
کوئی روح کا طلبگار ملے—-تو ہم بھی کریں دوستی ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں—کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
غیروں سے فقط دعا لیجئے نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے
وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد…….. نہیں کرتے ہم.. 💞 رات کی آخری اور…….. صبح کی پہلی سوچ ہو تم 💞

bewafa dost quotes in urdu

بدل دینگے____اپنی زندگی اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
محبت ہر کسی کو ہو رہی ہے ہمیں بھی راس آ جاتی تو کیا تھا
میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥 اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
خدا نصیب کرے_ان کو خوشیاں سائیں..!! جو ہم کو_____اداس رکهتے ہیں..!!💔
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے۔۔۔۔ غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے۔۔۔۔
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
ہمتو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ___ ❤ وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے…😘😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے….🍁
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
*حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب_💓💓!! *وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا_💓💓!!

bewafa sad poetry

♥️وقت کے بدلنے سے ____ دِل کہاں بدلتے ہیں♥️♥️آپ سے مُحبت تھی ____ آپ سے مُحبت ھے♥️
میں تجھے تا عمر یاد آؤں💔 بھولنے والے تیری سزا ہو یہ🔥
بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اُسے۔۔۔ خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں۔۔۔
کاغذ میں وہ پہلے سی خوشبو نہیں آئی یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا لکھا نہیں لگتا
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔 خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥
یوں میری زندگی میں لازم ہو تم جیسے پہلا سوال پرچے کا
اس قدر ــــــــــ لاپرواہی صاحب ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی وہ شخص لفظوں کا یقین خاک ،،،، کریگا`
ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے
اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے .. راه تکنے کی باری اب اس کی هے…. ☺

Leave a Comment