Bewafa Poetry In Urdu 2022 | New Broken Heart Shayari

Read our best collection of BewafRead our best collection of Bewafa Poetry In Urdu from different poets. Bewafa shayari is popular among those people who have lost their loveable ones. Dedicate bewafa poetry to those people who had played with your feelings of heart.

bewafa shayari urdu 2 lines

Bewafa Poetry In Urdu

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!💔_*🔥 ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ….!!😢
کو ئی ہنسا کے تو کو ئی رلا کے جاۓ گا یوں ظرف ہر کو ئی اپنا دکھا کے جاۓ گا۔🥀🥀
مجھـــــے عـــزت اُس خدا☝️نــے دی ہـــے😇😇 کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا😘😘
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر
جا رہا ہو اپنے خون کے رشتوں کو چھوڑ کر بڑے با کمال ہوتے یہ اپنو کو زلیل کرنے میں
،،،،جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے ۔۔۔
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں ہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں اے محبت! تیرا __ جواب نہیں
!موسم جو ذرا سا سرد ہوا پھر وہی پرانا درد ہوا

bewafa friend poetry

نا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے
خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے، رنگ تحریر میں نہیں آیا،
سب سے آگے کھڑا تھا لیکن، میں ہی تصویر میں نہیں آیا،
م عشق کرو اور درد نہ ہو مطلب دسمبر ہو اور سرد نہ ہو ۔۔
وہ تعلق جو بہت اہم تھا اب لگتا ہے بس وہم تھ
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گی
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی
ہم سے بیزار تھے __ یا شاید ہم جیسے ہزار تھے..
عشق میں ہار بھی ممکن ہے مگر دھیان رہے چاند چہروں پہ کبھی تیزاب نہ پھینکا جاۓ
‏کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نہ ہو ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو🔥

Bewafa Poetry In Urdu

رات بھی ، نیند بھی ،کہانی بھی ہائے….! کیا چیز ہے جوانی بھی
یہ جو دِل میں قیام کرتے ہیں.🍀🌸 یہی جینا _ حرام کرتے ہیں,! ❤✌
انداز بدلے ہیں انکے کچھ اس انداز سے کہ وہ اب بڑے انداز سے نظرانداز کرتے ہیں
ے میرے دل بے چین تھوڑا سا اور صبر کر لے ابھی تو صرف مان ٹوٹا ہے یقین ابھی باقی ہے
وفا دار اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!_💔
حساس ختم، اہمیت ختم جناب!! دل بھرا، اور رابطے ختم
خُود پرستى كا نشہ جب اُتر جاۓ گا وه مُجهے ڈهونڈنے ہر جگہ جاۓ گا
ندگی میں ایسے بھی مقام ائے نا دیا ساتھ اپنوں نے نا غیر کام آئے
ماری بھی سنبھل جاۓ گی حالت وہ پہلے اپنی زلفیں تو سنبھالیں
اش ہوتا مزہ کہانی میں دل مرا بجھ گیا جوانی میں

urdu shayari bewafa pyar 2 lines

ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں. ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا
آزماتے ہیں لوگ__صبر میرا. ذکر تمہارا___باربار کر کے
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤
برا مت منائیے گا حضور دل سے اتر گئے ہیں آپ__••⚠
رسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی
عشق ہے!توشک کیسا🔥 نہیں ہے!توحق کیسا
کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں…

bewafa shayari in urdu for girlfriend

دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں عشق نے باندھ کے مارا ہے___خدا جانتا ہے
زندگی سے تھوڑی __وفا کیجئے جو نہیں ملتا اسے دفعہ کیجئے🔥
ہم اس کی غلطی تھے__, صاحب س نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
زندگی سے تھوڑی __وفا کیجئے جو نہیں ملتا اسے دفعہ کیجئے
نفرت کرتے تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا
تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی چلو آٶ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاٶ.
نفرت بتا رہی ہے محبت غضب کی تهی
وہ پھول لے کر آئیں گے۔۔۔ ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری۔
وہ آنکھوں سے کلام کرتے ہیں اور میں دل لگا کر سُنتا ہوں
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی

bewafa dost shayari in urdu

اتنا درد تو مرنے سے بهی نہ هو گا جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر، حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا.
آج بھی نقش ہیں __ دل پر تیری آہٹ کے نشاں..!!! ہم نے تیرے بعد اس راہ سے کسی کو گزر نے نہیں دیا.
غم دے کر دلاسے کیسے ,,, یہ تسلی یہ تماشے کیسے
وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی
مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے خیر لگنے سے کون آتا ہے
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو. جوانی بار بار نہیں ملتی
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے..

Leave a Comment