Poetry In Urdu

Friendship Poetry Urdu | New Dosti Poetry In Urdu

Friendship Poetry Urdu – Find best collection of Dosti Poetry in Urdu. Dedicate and Share this poetry to your best friends. Enjoy poetry.

Dosti Poetry In Urdu allows readers to express their inner feelings with the help of beautiful urdu poetry. Friendship shayari, poetry for friends forever in urdu is popular among people who love to read good poetry for best friend.

If you want to read or see more poetry then visit our website other pages related to poetry on Google. Where you can get Urdu Poetry, Attitude Poetry UrduSad Poetry UrduLove Poetry UrduRomantic Poetry Urdu, Eid Poetry Urdu, Bewafa Poetry Urdu, Funny Poetry Urdu and much more on our website.

Friendship Shayari Urdu

Friendship Poetry Urdu

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا
دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں کیسی دنیا ہے الٰہی جسے ہم دیکھتے ہیں
وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
سن مرے دل کی ذرا آواز دوست اے مرے محسن مرے ہم راز دوست
کان دکھانے لگی ہیں تمھاری باتیں اے دوست کاش تم صرف ہماری سنتے تو کتنا اچھا ہوتا
جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست
ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستاں اک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح
سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی ملے کوئی سچا دوست تو اسکی قدر کرنا
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
Friendship Poetry In Urdu

Dosti poetry urdu

ہر نئی چیز اچھی ہوتی ہے💕💕 لیکن دوست پرانے ہی اچھے ہوتے ہے
اچھے دوستوں کی تلاش توہ کمزور دل والوں کو ہوتی ہے بڑے 💕💕دل والے توہ ہر دوست کو اچھا بنا لیتے ہے
میرے دوست ایسے ہے جو میری غیر موجودگی💞💞 میں بھی میری برائی سن نہیں سکتے
ائے دوست اب کیا لکھوں تمہاری تعریف💞💞 میں بڑے خاص ہو تم میری زندگی میں
اس بےوفا زندگی سے شاید ہمیں اتنی محبّت نہ ہوتی اگر🥰🥰 اس زندگی میں دوست کوئی تم جیسا نہیں ملتا
عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہے 😍😍 دل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے
پتھر تو ہزاروں نے مارے تھے مجھے لیکن 😍😍جو دل پہ لگا آ کر اک دوست نے مارا ہے
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے💞💞 جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں💕💕 دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب❤️❤️ میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں

Dosti shayari urdu

دل ابھی پوری طرح💞💞 ٹوٹا نہیں دوستوں کی مہربانی چاہئے
نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں ہم نے💕💕 کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی
تیری باتیں ہی سنانے آئے💕💕 دوست بھی دل ہی دکھانے آئے
دوستی جب کسی سے کی جائے 😍😍 دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف 💕💕 اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
دیکھی جو نبض ہماری توہ ہنس کر بولا حکیم تمہارے مرض💕💕 کا علاج محفل ہے تمہارے دوستوں کی
ائے دوست مت ڈھونڈ کمزوریاں مجھ میں🥰🥰 تو بھی توہ شامل ہے میری کمزوریوں میں
گن گنانا توہ تقدیر میں لکھا کر لائے تھے💞💞 کھلکھلانا دوستوں سے توحفے میں مل گیا
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے💕💕 والے دوست اکثر گریب ہوا کرتے ہے
لوگ کہتے ہے زمین پر کسی کو خدا نہیں🥰🥰 ملتا شاید ان لوگوں کو دوست تم سا نہیں ملتا

Poetry for friends forever in urdu

چھوڑ گۓ پرانے سال کی طرح پرانے یار بھی ❤️❤️ اُسے نیا سال بھی مبارک نیا یار بھی مبارک
ہم کو یاروں نے یاد بھی💞💞 نہ رکھا جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
اِک ذرہ سی بات پر مدت کے یارانے گۓ 💞💞 چلو اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے تو گۓ
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے💕💕 گا دوستوں کو آزماتے جائیے
یاد کرنے پہ بھی دوست آئے ❤️❤️نہ یاد دوستوں کے کرم یاد آتے رہے
تیرے قریب آ کر بڑی الجھنوں میں ہوں میں دوشمنوں😍😍 میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں
اب وہ تتلی ہے نہ وہ عمر تعاقب والی 💞💞 میں نہ کہتا تھا بہت دور نہ جانا مرے دوست
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے ❤️❤️ تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے 💞💞 یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا 😍😍 سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

Dosti shayari in urdu 2 line

جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتے ہے منافع🥰🥰 دیکھ کر ہم رشتوں کی سیاست نہیں کرتے
میرے دوستوں کی پہچان اتنی مشکل نہیں وہ💞💞 ہنسنا بھول جاتے ہے مجھے روتا دیکھ کر
تم دوست بن کے ایسے آئے زندگی💛💛 میں کی ہم یے زمانہ ہی بھول گئے
ایک سال میں پچاس دوست بنانا بڑی بات نہیں۔ مگر پچاس سال تک ایک ہی دوست سے💛💛 دوستی نبھانابہت بڑی بات ہے۔
ایک ایسا دوست جس کی سوچ بھی💕💕 آپ سے مِلتی ہو نعمت ہے
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں 💕💕 مُڑ کر دیکھا تو سایہ ہم سفر نِکلا
دوست کیا خوب وفاوں کا صِلہ دیتے ہیں ہر نئے🥰🥰 موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
یوں لگےدوست ترامُجھ سے خفا ہو جانا 💞💞 جس طرح پھول سے خُوشبو کا جُدا ہو جانا
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست نا صح کوئی💛💛 چارہ ساز ہوتا ،کوئی غم گسار ہوتا
تمھا ری دوستی کو دیکھ کر سب رشک کرتے ہیں 💞💞 جو بس چلتا تو دُنیا چھین لیتی زندگی میری

Friendship Poetry Urdu

مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر💞💞 وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے❤️❤️ نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا ❤️❤️ جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
اسے خلوص کہو یا ہماری نادانی جو 😍😍کوئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی
ائے دوست ہمنے ترک محبّت کے باوجود محسوس💞💞 کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
دنیاداری نہیں آتی پر اتنا معلوم ہے 💞💞سچی دوستی کیسے نبھائی جاتی ہے
دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا جب💕💕 برے وقت پے دیکھا توہ کوئی یار نہ تھا
ائے خدا راستے تھوڑے آسان کر دینا ساتھ دینے🥰🥰 والے میرے دوست بچھڑنے لگے ہے
اگر دوست بنانا تمہاری کمزوری ہے💕💕 توہ تم دنیا کے سب سے تاکتور انسان ہو
پڑھائی کا شوک توہ مجھے تھا ہی نہیں بس 😍😍تم سب دوستوں کے ساتھ زندگی جینی تھی

Friendship Poetry In Urdu will brighten your bestfriend’s and your day, as well as build and extend your friendship. So, tag your best friend in the comments and Show Some Love to your bestie. So, let’s get started on our topic.

Poetry for best friend in urdu

امیر وہ نہیں جسکی تجوری نوٹوں سے بھری ہو امیر توہ وہ ہے🥰🥰 جسکی زندگی دوستوں سے بھری ہو
جسکو بسنا ہے جنت میں وہ بےشک جاکر بسے😍😍 اپنا توہ آشیانہ دوستوں کے دل میں ہے
ہاتھ کیا ملایا کچھ دوستوں سے دکھ کی💞💞 ساری لکیریں مٹا کے ساتھ لے گئے
میں قربان ہو جاؤں میرے یاروں کی یاری پے میری🥰🥰 دعا بھی وہ ہے اور دوا بھی وہ ہے
ہم خدا سے مانگتے نہیں ہے کوئی منت کیوں کی 💕💕ہمارے دوست ہی ہے ہمارے لئے جنت
دوستوں کے ساتھ جی لینے دے ائے خدا تیرے😍😍 ساتھ توہ مرنے کے بعد بھی رہ لینگے
چاہے دشمن ملے چار یا چار ہزار سب💞💞 پر بھاری پڑینگے میرے جگری یار
بھلے ہی میرے جگری دوست💕💕 کم ہے پر جتنے بھی ہے لاجواب ہے
وہ دوستی ہی کیا جس میں مستیاں نہ ہو 😍😍اور وہ دوستی ہی کیا جس میں نادانیاں نہ ہو
میری سلطنت میں دیکھ کر کدم رکھنا میری 🥰🥰دوستی کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی

Friendship poetry in urdu two lines

دشمن ہماری ہار پہ خوش تھے بہت میاں لیکن ہمارے🔥🔥 دوست بھی کم خوش نہیں رہے
گو زرا سی بات پر برسوں کے یارانےگئے 🥰🥰 لیکن اتنا تو ہُوا کُچھ لوگ پہچانے گئے
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا سینے 💕💕میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
کب وہ سُنتا ہے کہانی میری💛💛 اور پھر وہ بھی زُبانی میری
دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں مِلتا یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مَت دینا کیونکہ ٹوٹا 💕💕ھُوا پھول پھر نہیں کھِلتا
میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں کم ضرور ہیں، مگر جو دوست 🔥🔥رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں
چاند تنہا دکھائی دیتا ہے💞💞 کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی
دوستی بھی کبھی رہی🥰🥰 ہو گی دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
پرانے شہر کے منظرنئے لگنے لگے مجھ کو تیرے آنے سے🔥🔥 کچھ ایسی فضائے شہر بدلی ہے
تیرا جیسا💕💕 یار کہاں!

Poetry for friends forever in urdu sms

اے دوست تیری دوستی مثل انگور ہے ملنا تو چاہتا ہوں لیکن منزل بہت دور ہے
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
دُشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے زمیں پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
تم ہنستے رہا کرو تم مسکراتے رہا کرو
آ گیا جوہرؔ عجب الٹا زمانہ کیا کہیں دوست وہ کرتے ہیں باتیں جو عدو کرتے نہیں
دوستی بھی کبھی رہی ہو گی دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
چاند تنہا دکھائی دیتا ہے کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی
میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں کم ضرور ہیں، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں

Friendship shayari in urdu

دل” سے خیال دوست بھلایا نہ جائے گا“❤😎سینے میں داغ ہے کہ “مٹایا” نہ جائے گا
دم نہیں کسی میں کے مٹا سکے ہماری “دوستی” کو زنگ “تلواروں” کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں
یوں‌ لگے “دوست” تیرا مجھ سے خفا ہو جانا جس طر ح پھول سے “خوشبو” کا جدا ہو جانا
نہ “محبت” نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں سب بدل جاتے ہے “ہمارے” دل میں جگہ بنانے کے بعد
مشکلات” کا پتھر تراشنے کے بعد“ جو ہیرا نکلتا ہے وہ “کامیابی” ہے
یہاں قدم قدم پر نئے “فنکار” ملتے ہیں قسمت” والوں کو سچے یار ملتے ہیں“
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو “دوست” کہتا ہوں منافق” بن کے رشتوں کی سیاست نہیں کرتا میں“
زندہ” رہنے کہ بہانے ڈھونڈے“ آئو “دوست” پُرانے ڈھونڈے
“دوست” بیشک ایک ہو مگر ایسا ہوں جو الفاظ سے ذیادہ “خاموشی” سمجھے
محبت” اور دوستی” یہ دو چیز یں ہر “طوفان” کا مقابلہ کر سکتی ہے مگر ایک چیز ان دونوں کے “ٹکرے” ٹکرے کر سکتی ہے اور وہ ہے “غلط” فہمی

Friendship Poetry Urdu

مخلص دوست، ہمیں غرور کے گھوڑے پر 💛💛سوار ہونے سے باز رکھتا ہے
دوستی ایک موم بتی کی طرح ہے جو آپ کے دل کو اس وقت روشن کرتی ہے💕💕 جب زندگی میں اندھیرا ہو
دوست، دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے محسوس 🥰🥰تو تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب جہاں لگ جائیں، وہیں 🔥🔥معدتوں کھڑے رہتے ہیں
دوستی تو جھونکا ہے ہوا کا دوستی تو ایک نام ہے وفا کا آوروں کے لیے کچھ بھی ہو چاہے میرے لئے💛💛 دوستی ایک حسین تحفہ ہے خدا کا
دن بیت جاتے ہیں سہانی یادیں بن کر باتیں رہ جاتیں ہیں کہانی بن کر پر دوست تو ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں کبھی 🥰🥰مسکان تو کبھی آنکھوں کا پانی بن کر
روشنی کے لئے دیا جلتا ہے شمع کے لئے پروانہ جلتا ہے کوئی دوست نہ ہو تو دل جلتا ہے🥰🥰 اور دوست آپ جیسا ہو تو زمانہ جلتا ہے
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو زنگ🔥🔥 تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں
میری دوستی کے سارے احساس لے لو دل سے پیار کے سب جذبات لے لو نہیں چھوڑیں گے ساتھ تمہارا چاہے💕💕 اس دوستی کے ہزاروں امتحان لے لو
قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں مگر قیمت 💞💞دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے

Beautiful poetry for friends in urdu

چلے ہے پھر سے ایک بار “زندگی” کی راہوں پر دعا کرنا “دوستو” اس بار کوئی بے وفا نہ ملے
دشمنوں” نے جو دشمنی کی ہے” دوستوں” نے کیا کمی کی ہے”
دعوے “دوستی” کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ہے جب “دل” چاہے مانگ لینا
ان بارشوں سے “دوستی” اچھی نہیں فراز کچا” تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر”
سانوں فن اے سنگتاں “نباون” دا ساڈے یار وی شاکر “نسلی” ہے
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ
حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا “مسکرانا” چھوڑ دیں جلجلالوں” کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں”
مار ہی ڈالے جو بے موت یہ “دُنیا” والے ہم جو “زندہ” ہیں تو جینے کا ہُنر رکھتے ہیں
میری ہمت کو پرکھنے کی “گستاخی” نہ کرنا پہلے بھی کئی “طوفانوں” کا رُک موڑ چکا ہوں
لاکھ “تلواریں” بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف سر جھکانا نہیں آتا تو “جھکائیں” کیسے

Friendship Poetry in Urdu allows people to express their deepest thoughts via beautiful poetry.

Best friend shayari in urdu

دشمن کے ستم کا خوف نہیں ہمکو😍😍 ہم توہ دوستوں کے روٹھ جانے سے ڈرتے ہے
اگر ملتی مجھے ایک دن کی بھی بادشاہی توہ ائے دوست میری ریاست 💞💞میں ہماری دوستی کے سکے چلتے
کچھ توہ بات ہے تیری فطرت میں ائے دوست ورنہ تجھے💕💕 یاد کرنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے
زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری😍😍 دوستوں کے لئے حاضر ہے جان ہماری
ایک چاہت ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی ورنہ پتا😍😍 توہ ہمیں بھی ہے کی مرنا اکیلے ہی ہے
خدا نے اگر یے رشتہ بنایا نہ ہوتا زندگی ہو جاتی بلکل ویران ہماری🥰🥰 اگر آپ جیسے دوست کو پایا نہ ہوتا
دن رات کی مستی کا نام ہے دوستی لیکن💞💞 آپکے بنا بلکل بےجان ہے یے دوستی
عیش کے یار توہ اجنبی بھی بن جاتے ہے دوست💕💕 وہ ہے جو بُرے وقت میں کام آتے ہے
خدا کرے یے دوستی اتنی گہری💞💞 ہو وقت تیرا آئے اور موت میری ہو
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نا زندگی جب دوست 💞💞، محبّت اور ہم سفر ایک ہی انسان ہو

Dosti shayari in urdu 4 line

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے💛💛 والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں 🔥🔥ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس💛💛 طرح ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے🥰🥰 ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے تم ہنسا نہیں سکتے ہم رلا نہیں سکتے دوستی اتنی خوبصورت ہے ہماری تم 💕💕جان نہیں سکتے اور ہم بتا نہیں سکتے
پھولوں سے تو وفا مل نہیں سکی آؤ کانٹوں سے دوستی کرلیں سنا ہے یہ دامن پکڑ لیں💞💞 پھر آسانی سے چھوڑا نہیں کرتے
جنت تھی ہر شام دوستوں کے ساتھ 💛💛ایک ایک کرکے سب بچھڑتے چلے گئے-!!
میں تو دشمن کے بچھڑنے پہ بھی رو دیتا ہوں💛💛 تو تو پھر یار تھا اور یار بھی جگری میرا-!!
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو ہم تو اچھے دوستوں🔥🔥 کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں-!!
اچھا دوست کبھی گرنے نہیں دیتا نہ کسی کی💛💛 نظروں میں اور نہ ہی کسی کے قدموں میں

Friendship poetry in urdu text

کچھ دوست صرف دوست نہیں ہوتے ہے🥰🥰 ہمارے اپنوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہے
دشمنوں سے محبّت ہونے لگی ہے ہمیں جیسے💞💞 جیسے دوستوں کو آزماتے جا رہے ہے
خدا کے گھر سے کچھ فرشتے فرار ہو گئے کچھ پکڑے💕💕 گئے اور کچھ ہمارے یار ہو گئے
دوستی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے💞💞 دوستی وہ ہی کر سکتا ہے جو دل کا امیر ہو
جگہ ہی نہیں ہے دل میں اب دشمنوں کے لئے💕💕 قبضہ دوستوں کا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے
زندگی آپکی ہی نوازش ہے🥰🥰 ورنہ ائے دوست ہم توہ مر گئے ہوتے
وہ بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے نہ دوستی کا💞💞 مطلب پتا تھا اور نہ مطلب کی دوستی تھی
چھو نہ سکو آسمان توہ نہ ہی سہی دوستوں آپکے💞💞 دل کو چھو جاؤں بس اتنی سی تمنا ہے
اپنی زندگی کے الگ اصول ہے💕💕 یار کی خاطر کانٹے بھی قبول ہے
دنیا کا سب سے خوبصورت پودھا دوستی کا ہوتا ہے🥰🥰 جو زمین پر نہیں بلکی دلوں میں اگتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *