Good Night Poetry Urdu | New Good Night Shayari

Are you searching for Good night poetry, status, sms, message? then you are at the right place. I am going to share with you… the best Good night love status/sms/message for your friend, girlfriend, wife, lover, and husband.

Discover the best collection of 2 lines Good night poetry in Urdu,Good Night Shayari Urdu to share with friends and family on social media sites.

good night poetry urdu text

Good Night Poetry

معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی
مجھ سے لوگ تو کیا میری نیندیں بھی ناراض ہیں
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے
رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
جنھیں نیند نہیں آتی انھیں ہی معلوم ہے صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں میں مسکرا کر کہتا ہوں جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوںجو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے
مت پوچھ میرے جاگنے کی وجہ اے چاند تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
good night shayari

Good night poems for her

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے ستارے بھی اب تو آ جاؤ اے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے
اک اور سورج چڑھ آیا ہے پھر سے ایک اداس شام لایا ہے پچھلی رات نہ بھولے تھے کہ پھر سے چاند نظر نکل آیا ہے
میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی
جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں
نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں

Good night poetry in urdu

میرے پیار کے تکیے کو موڑ کے سونا بھیگی ہوئی چادر کو اوڑھ کے سونا ہم بھی آئیں گے آپ کی خوابوں میں تھوڑی سی جگہ چھوڑ کر سونا
‏نيند سوتی ہے ميرے بستر پر ميں ٹہلتا ہوں رات بھر
کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
کسی دن ہم بھی ڈوب جائیں گے اس سورج کی طرح پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر
رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی
good night quotes urdu

If you want to read or see more poetry then visit our website other pages related to poetry on Google. Where you can get Urdu Poetry, Attitude Poetry UrduSad Poetry UrduLove Poetry UrduRomantic Poetry Urdu, Eid Poetry Urdu, Bewafa Poetry Urdu, Funny Poetry Urdu, Friendship Poetry Urdu and much more on our website.

Good night shayari urdu

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
ایک اور رات گزر رہی ہے اس کی یاد کے ساتھ پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہو گی
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سےہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ
سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے
رات تو کیا پوری زندگی جاگ کر گزاروں گی”“تو بس کہہ تو سہی کہ تجھے میرے بنا نیند نہیں آتی
نیند سوتی ہے میرے بستر پر”“میں ٹہلتا ہوں رات بھر

Good Night Poetry

تیری نیند کا صدقہ”“ہم جاگ کر اُتارتے ہیں
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی”“بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے
سحر ہوئی تو میرے گھر کو راکھ کر دے گا”“وہ اک چراغ جسے رات بھر بچایا ہے
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے”“رات بھر جاگنے والوں کا دُکھ
آج پھر اچھی گزرے گی رات”“آج پھر ابتدا درد سےہوئی ہے
بن سوئے جو میری گزر گئیں”“وہ راتیں تم پر قرض ہیں
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر”“جنہیں کبھی دن کے اُجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
لوگ شور سے اُٹھ جاتے ہیں”“مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی
چلا گیا چاند دیکھو سو گئے سارے تارے بھی اب تو آجاؤاے نیند ادھورے ہیں کچھ خواب ہمارے بھی
نہ نیند ہے آنکھوں میں نہ ہی کوئی حسرت کتنا سادہ سا رہ گیا ہوںمیں تیرے بغیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *