New Birthday Poetry Urdu | Latest Happy Birhtday Shayari
Birthday Poetry Urdu: Birthday is a day that most of us like to celebrate. This day comes once in a year and brings many memories and opens up many future prospects. This Day also brings us closer to death with each passing year.
Today I Am Going To Share With You The Latest Amazing Happy Birthday Poetry Urdu Or Salgirah Mubarak In Urdu.

Birthday poetry urdu
سورج روشنی لے کر آیا ، چڑیوں نے گانا گایا پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا ، مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا
اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟ اپنے دوست کو کیا دعا دوں کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا، جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں
شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک
دعا ہے كہ زندگی کی ہر کامیابی پہ آپکا نام ہو آپکے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہو ہمت سے مشکلوں کا سامنہ کرنا تاکہ وقت بھی آپکا غلام ہو سالگرہ مبارک
شاعر کو شاعری مبارک، چاند کو چاندنی مبارک ہماری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک
پھولوں نے امرت کا جام بھیجا ہے ، سورج نے گگن سے سلام بھیجا ہے مبارک ہو سالگرہ کا دن ، تہہ دل سے ہم نے یہ پیغام بھیجا ہے
ہر سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا
سورج روشنی لے کر آیا چڑیوں نے گانا گایا پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا مبارک ہو تمہاری سالگرہ کا دن آیا
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

Birthday shayari in urdu
سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن
اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے۔ نادان کہہ رہے ہیں۔ جنم دن مبارک
ایک برس اور بیت گیا کب تک خاک اڑانی ہے
سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو اللہ دے لمبی زندگی تم کو سدا ہنستی ، مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
نہیں معلوم کیا سازش ہے دِل کی ، کے خود ہی مات کھائی جا رہی ہے
اک ہنر جو کر گیا ہوں میں . سب کے دِل سے اُتَر گیا ہوں میں . .
ل پر ہی رکھو وفا کی باتیں ، میں آج بہت بُجھا ہوا ہوں . .
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی ، لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں . .
We hope you enjoy our birthday poetry in Urdu for lovers. There is a day in the year that is very special for a particular person… That day is the birthday. On this day we wish birthday our loved ones. And we wish them a long life.
Happy birthday poetry in urdu
تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دِن پچاس ہزار
تمام عُمر تجھے زندگی کا پیار مِلے خُدا کرے کہ خوشی تم کو بار بار مِلے
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
خُدا کرے کہ یہ دِن باربار آتا رہے اور اَپنے ساتھ خوشیوں کا خزانہ لاتا رہے
خوشیاں ہزار تُم کو مِلیں سالگرہ پر دیتے ہیں ہم دُعاتُمھیں عُمرِ دراز کی
رفعتیں اور بُلندی بھی تجھ پہ ناز کرے تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے حسین چہرے کی تابندگی مُبارک ہو تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو
تمھاری سالگرہ کے دن یہ دُعا ہے ہماری جتنے ہیں چاند تارے، اُتنی ہو عُمر تمھاری
تمھاری سالگرہ پر یہ دُعا ہے میری کہ ایسا مُبارک روز بار بار آئے تُمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لُٹاتی ہوئی بہار آئے
ہر لمحہ آپکے ہونٹوں پہ مُسکان رہے ہر غم سے آپ انجان رہیں جن کے ساتھ آپکی مہک اُٹھے زندگی ہمیشہ آپکے ساتھ وہ اِنسان رہے
اُٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا
Birthday poetry in urdu text
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
میری زندگی میرے جان جاں تمہیں سالگراہ مبارک ہو خدا رکھے تمہیں سدا شادماں تمہیں سالگرہ مبارک ہو میری سانس سانس کرے دعا جو کرو دعا رب کرے عطا غموں سے تم کو رہے اماں تمہیں سالگرہ مبارک ہو سرخرو رہو زندگی میں ہر قدم بھولے سے بھی نہ ہو آنکھیں تمہاری نم خدا وہ بھی کرے عطا جس کا نہ ہو گماں میری زندگی میرے جان جاں تمہیں سالگراہ مبارک ہو
ایک برس اور بیت گیا کب تک خاک اڑانی ہے
سالگرہ مبارک ہو دوست تم کو اللہ دے لمبی زندگی تم کو سدا ہنستی ، مسکراتی اور کھلکھلاتی رہو صرف خوشیاں ہی ملیں زندگی میں تم کو ضوفی~ ایسے دوستوں سے واسطہ پڑتا ہی رہے زندگی میں تم کو
برسوں پہلے خوابوں کے جزیرے پر اک رات کی رانی کو دیکھا اسی پہر تیری آہٹ کو میں نے سنا پهر یوں ہوا کہ پرستان سے وہ پری میری گود میں آگری چار ستمبر 2005 میں اک گڑیا رانی کی ماں بن گئی
جلتی شمعیں ، روشن چہرے کامنی لڑیاں ، نازک سہرے نرگس ، بیلا، موتیا، لالہ جوہی ، چمپا اور بنفشہ ہر کوئی شاد ہے ناں آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں ہم تو صرف دعا گو لوگ خاک و مہر کا کیا سنجوگ پاس رہیں یا دور رہیں محفل تو آباد ہے ناں آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں
If you want to read or see more poetry then visit our website other pages related to poetry on Google. Where you can get Urdu Poetry, Attitude Poetry Urdu, Sad Poetry Urdu, Love Poetry Urdu, Romantic Poetry Urdu, Eid Poetry Urdu, Bewafa Poetry Urdu, Funny Poetry Urdu, Friendship Poetry Urdu and much more on our website.
Happy birthday shayari in urdu
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھول ہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے
کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا جیون کا اک اور سنہرا سال گیا