Poetry In Urdu

New Death Poetry In Urdu | Heart Touching Maut Poetry

Death Poetry in Urdu, Quotes in Urdu & Poetry on Death

Death is immortal, one day every person has to leave this world. We feel very sad when our loved ones left us. If You’re feeling sad because someone in your family, relatives, friends has died or you are looking for Death Quotes in Urdu, Death Poetry in Urdu, or any other sad poetry in urdu then You’re at right place because today we are sharing some Best Urdu Poetry on Death.

sad death poetry

Death poetry in urdu

محبت کے پیچھے دیوانے چلے آتے ہیں شمع کے پیچھے پروانے چلے آتے ہیں تم بھی چلے آنا میری موت پر کیونکہ اس دن بیگانے بھی چلے آتے ہیں
‏بیکار جائیں گے تیرے سب آنسو میتیں اٹھ کر چپ نہیں کرواتیں
کچھ یوں بچھڑ رہے ہیں لوگ اس سال جیسے خزاں کے موسم میں پتے جھڑتے ہیں
سوچو اگر تمہاری موت آجائے تو عزت شہرت مال غرور تکبر کہاں جائے گا
چاہے ہمارا گھر کتنا ہی بڑا ہو یا ہمارے کپڑے کتنے ہی مہنگے ہوں ہم کیوں نا بہت دولتمند ہو جائیں پر ہماری قبر مٹی کی ہی ہوگی جس میں غریب بھی دفن ہوتے ہیں
روز و شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے لوگ بس یہی سمجھتے ہیں ہم نے جس کو دفنایا بس اسی کو مرنا تھا
تمہاری زندگی کا ہر دن تمہاری موت کی طرف بڑھتا ہوا ایک قدم ہے
موت اپنی تو کئی بار مرچکے ہیں ہم اب ہمیں موت جو آئی تو اضافی ہوگی
طبعی موت سے پہلے لوگ ہم بہت سی موتیں مر چکے ہوتے ہیں طبعی موت تو اعلان ہے ہر موت سے نجات کا
موت سے ہے کس کی رشتہ داری آج ہے میری باری کل ہے سب کی باری
death poetry urdu text

Poetry on death in urdu

آج ہم ہیں تبھی تو لڑتے ہیں تم سے ہمارے بعد یاد کرو گے گزرے وقت کو
جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاو گے
جب میں لاش بن جاونگا تمھارے لیے کاش بن جاونگا
ایک دن میں نہیں رہوں گا رہیں گی تو صرف میری باتیں
وہ سن کے کانوں پہ ہاتھ رکھ لے گا اسے کھا جائے گی اچانک موت میری
ساری عمر کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا لیکن مرنے کے بعد سبھی پوچھتے ہیں کیسے مرا
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے بھلا جوانی میں بھی ایسا کیوں ہوتا ہے ایک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے محسن تیری موت کو سارا شہر کیسے روتا ہے
غرور کس بات کا دنیا کا ہر راستہ قبرستان کو جاتا ہے
مجھے پھول بے حد پسند ہے آوں گئے نہ میری قبر پر ڈالنے
اب تو بس ایک ہی التجا ہے اس جہاں والوں سے جب میں مر جاؤں تو مجھے سکون سے دفنا دینا
maut poetry

Poetry about death in urdu

لوگ خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا ہم نے سونا سپرد خاک کیا
موت کی بانہوں میں سو جاتے ہیں اچھے لوگ بہت جلد کھو جاتے ہیں
معصوم سی خواہش لمبی سی چپ سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ
قبر کی اندرونی خوبصورتی کیلیے محنت کرو ورنہ گھر والے تو باہر سے ماربل لگوا کر بھول جائیں گے
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں کسی کو دکھ تو نہیں ہو گا ہم سے بچھڑنے کے بعد
ہنستے ہنستے تو نے دنیا میں گزار دی زندگی اب نیا زیرزمین تنگ گھر کیسا لگا؟ آخرت کو بھول بیٹھا فکر دنیا کے عوض موت کا حملہ اچانک بے خبر کیسا لگا؟
جی بھر کے محبت کر لو میرے مر جانے سے پہلے لوٹ کر میری یادیں آئینگی میں نہیں
مرنے کے بعد قدر کی بھی تو کیا کی زندگی گزری کچے مکان میں میری موت کے بعد قبر پکی کی بھی تو کیا کی
میری موت کی خبر دور دور تک پھیلانا ہزاروں دلوں کو سکون ملیگا
death shayari

Sad death quotes in urdu

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا مستبقل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھا کیسا
اپنا غرور اور انائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے
بوجھ بنوں گا اک دن اپنے ہی دوستوں پر کندھا بدل رہے ہوں گے ہر دو قدم کے بعد
دو گز سہی یہ زمین میری ملکیت تو ہے اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
ہم قطرہ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے اک دن اک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری
کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں وہ فقط آخری ملاقات ہوگی مسکرا کر الوداع کہنا
دفن ہیں ہم اس کے گھر کے قریب پھر بھی وہ روتا ہے خود ہی تو کہا کرتا تھا بنالو کوئی قریب ٹھکانہ کے ملنا آساں ہوجائے
میری قبر پر بلا وجہ کا تماشہ نہ کرنا جو زیادہ ہمدرد بنے اسے میرے ساتھ ہی دفنا دینا
دبا کے چل دیے سب قبر میں نہ دعا نہ سلام ذرا سی دیر میں کیا ہوگیا زمانے کو

Maut shayari urdu

سانس کی موت سے پہلے بہت سی موتیں ہو چکی ہوتی ہیں ہم سانس کو موت سمجھتے ہیں حالانکہ سانس تو اعلان ہے ان تمام موتوں کا جو آپ مر رہے ہیں
جنازہ پڑھنےکی زحمت کہاں اُٹھاو گے سیاہ ڈیپی لگانا ہمارے مرنے پر
دل میں تیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیں گے زندگی میں تیرے نشان چھوڑ جائیں گے لے جائیں گے بس ایک کفن تیرے دنیا سے تیرے لیے سارا جہان چھوڑ جائیں گے
صبر کرو مرنے تک پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
کتنے ہی خواب گر بساے ہوئے ہوں آنکھوں میں بے رحم موت پل میں توڑ جاتی ہے
دنیا سے جا رہا ہوں کفن میں چھپا کے منہ افسوس بعد مرنے کے آئی حیا مجھے
کیوں کر نہ تجھ سے لپٹ کر سوئیں اے قبر ہم نے بھی تو جان دے کر پایا ہے تجھے
خدا کرے موت آئے تو اس مقام پر آئے جہاں اکثر لوگ سجدے کیا کرتے ہیں
میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا یقین نہ آئے تو آزما لینا میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا
میں مر جاوں تجھے میری خبر نہ ملے تو ڈھونڈتا رہے تجھے میری قبر نہ ملے

If you want to read or see more poetry then visit our website other pages related to poetry on Google. Where you can get Urdu Poetry, Attitude Poetry UrduSad Poetry UrduLove Poetry UrduRomantic Poetry Urdu, Eid Poetry Urdu, Bewafa Poetry Urdu, Funny Poetry Urdu, Friendship Poetry Urdu, Good Night Poetry, BirthDay Poetry Urdu, Rain Poetry Urdu and much more on our website.

deat poetry urdu text

Shayari on someone death in urdu

ملنا ہے تو ملو دنیا کے چمن میں پھر کب ملو گے جب لاش ہوگی کفن میں
کہنا ہے جو کچھ تو کہہ لو اس دنیا کے چمن میں اس وقت کچھ مت کہنا جب ہونگے ہم کفن میں
انا میں لئے گئے فیصلوں کے بعد سرخ جوڑوں میں دیکھے گئے جنازے اکثر
‏ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے
جب سے ہم اندر سے مر چکے ہیں موت تم بھی آجاؤ لوگ ثبوت مانگتے ہیں
اب تو آ جاؤ میرا حال دیکھنے اے صنم کہ لوگ کہہ رہے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
ﻣﻮﺕ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ استقباﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ
موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں کیا لے کہ جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں
کون ہے یہ میری میت پہ صف ماتم بچھائے ہوئے ہوگئی ہو اگر اداکاری تو اٹھو دفناؤ مجھے
اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون

Father death poetry in urdu sms

اسی مرحلے کو موت کہتے ہیں جس کی ضرورت زندگی بھر کی ہو اور وہ کچھ پل میں چھوڑ جائے
فرمان اپنی حدوں میں رہنے کا آ گیا ہے لگتا ہے وقت الوداع کہنے کا آ گیا ہے
میری موت کا بھی وہ کیا حسین منظر ہوگا مجھ میں جان تو نہیں ہوگی اور میری جان میرے پاس بیٹھی ہوگی
ایک دن میرے نام کی صدا گونجے گی مسجد میں وہ ہو گی دعوت مجھے سپرد خاک کرنے کی
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ سدا رہ جاؤں میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے
حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے
اور پھر ایک دِن مجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا جائے گا
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ
جب انسان مر جاتا ہے تب اس کا کردار زندہ ہوتا ہے اچھا یا برا
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ

Urdu poetry on mother death

لے کر آنا اسے میرے جنازے میں ایک آخری حسیں ملاقات تو ہوگی میرے جسم پہ بےشک جان نا ہوگی مگر میری جان تو میرے پاس ہی ہوگی
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے
میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
بھول کر بھی نہ دینا کندھا میری جنازے کو کہیں پھر زندہ نہ ہو جاوں تیرا سہارا سمجھ کر
پلٹ کر نہ آجائے پھر سانس نبضوں میں اتنے حسین ہاتھوں سے میت سجا رہا ہے کوئی
آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا
زندگی ایک کرایہ کا گھر اس کو بدلنا پڑے گا موت جب آواز دے گی اس گھر سے نکلنا پڑے گا
اک یہ جہاں اک وہ جہاں اگر سانس چلتی رہی تو یہ جہاں اگر رک گئی تو وہ جہاں
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن زندگی بھر کا خلاصہ اِسی آواز میں ہے
اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے

Death shayari in urdu

آنا ہے تو جیتے جی ہی آجاو زندگی میں پهر میری میت پہ آکر سوائے فاتحہ کے کچھ کہہ نہ سکو گے
کہانی ختم ہوئی اور اس طرح سے ختم ہوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوۓ
وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی مجھے کب کہاں اور کس لمحے دفنایا جائے گا
اے میرا جنازہ اٹھانے والوں دیکھنا کوئی بیوفا پاس نہ ہو اگر ہو تو اسے کہنا آج تو خوشی کا موقع ہے اداس نہ ہو
یوں قتل ہوا ہمارا قسطوں میں کبھی خنجر بدلا تو کبھی قاتل
ساتھ جائے گا وہی خرچ جو اوروں پہ کیا بانٹ لیں گے سبھی ورثاء جو بچے گا باقی
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی کہ وہ پیدل سفر کرے اور میں لوگوں کے کندھوں پر
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں
ایسا کرتے ہیں تم پہ مرتے ہیں ہم نے یوں بھی تو مر ہی جانا ہے
توبہ میں تاخیر کرنے سے بچو کیونکہ موت اچانک آجاتی ہے

Sad death poetry in urdu

‏ﮈﮬﻮﻧﮉﻭ ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ؟ ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺘﮧ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺍﮎ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﮎ ﺟﻠﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ
میں چیخ چیخ کے کہتا ہوں آنے والوں سے میں مر چکا ہوں گلے مت لگاؤ کاندھا دو
فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا یہ حق بھی کھو چکے ہو تم
رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگر عمر بھر کا جاگنے والا پڑا سوتا رہا
جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے
آنکھیں کھلی رہی میری مرنے کے بعد بھی سکوں نہ آیا کچھ کرنے کے بعد بھی
اب ہماری زندگی میں کوئی اور نہیں آیئگا ایک موت ہی ہے جس کا میں وعدہ نہیں کرتا
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
عجیب کشمکش تھی کہ جان کس کو دیں وہ بھی آ بیٹھے تھے اور موت بھی
میں تیری بددعا سے مر جاؤں یہ میری آخری خواہش ہے

Death emotional sad poetry in urdu

اے سن جب تک زندہ ہوں تو بات کر لیا کر کیونکہ مجھے بھی پتا ہے مٹی میں جانے کے بعد گھر والے بھی بھول جاتے ہیں
کمی جب محسوس ہوئی اس ظالم کو میری بہت رویا وہ میری قبر کے سینے سے لگ کر
درد ہو یا محبت سب کچھ بھول جاتے ہیں لوگ دنیا سے فنا ہو جانے کے بعد
دو قدم چلنا بھی آسان نہیں ہوتا ہے اک جواں بیٹے کا کاندھے پے جنازہ لے کر
وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے
‏ہماری موت بھی کیا موت ہوگی تم پہ مرتے ہوئے مر جائیں گے
موت کی گاڑی میں جب سونا ہو گا نہ کوئی تکیہ نہ کوئی بچاؤ نا ہو گا ہم ہوں گے اور ہماری تنہائی ہو گی قبرستان میں ایک چھوٹا سا کونا ہو گا
کریں گے ترک تعلق یہ تم سے وعدہ رہا بدن سے سانس کا رشتہ ٹوٹ جانے دو
رنگین خواب اونچے شوق آگے زندگی پیچھے موت
خالص محبتیں صرف میت کو ملتی ہیں

Poetry for dead person in urdu

موت نے کیا دن دکھایا ہے یقیں ہوتا نہیں چل دئے سب اقرباء چہرے پہ مٹی ڈال کر
زندگی کم پڑ گئی ورنہ وہ نا ملتا مجال تھی اس کی
آج زندہ ہیں تو دیکھتے نہیں لوگ کل مر جائے گے تو کفن ھٹا ھٹا کر دیکھیں گے
ہم تو عام سے لوگ ہیں جہاں سانسیں روکی وہاں زندگی کی شام
نیند کیا آئے گی موت آئے تو سو لینگے
زندہ رکھتا تھا مجھے شکل دکھا کر اپنی کہیں روپوش ہوا اور مجھے مار گیا
دو گز ہی سہی میری ملکیت تو ہو گی یہ موت مجھے زمیندار بنا دے گی
جب موت کا وقت آتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو
چپکے سے آۓ گی اک دن موت مجھے اور زندگی خاموش ہو کر رہ جاۓ گی
اس بے بسی کے عالم میں دیکھو چلو کچھ تو اختیار میں ہے موت همدرد ہے میری دیکھو کتنے برسوں سے انتظار میں ہے

Heart touching death poetry in urdu

ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جاۓ ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آۓ ہیں
آنا میری قبر پر دو پھول چڑھا جانا اگر رونا نہ آئے تو تھوڑا مسکرا دینا
میں جب مر جاوں تو میری قبر پر لکھنا موت بہتر ہے محبت سے
لوٹ کر آنا میرے جنازے میں ایک آخری حسین ملاقات تو ہوگی میرے جسم میں جان نہ ہوگی مگر میری جان میرے جسم کے پاس تو ہوگی
کبھی جو گزر ہو تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا میرے دل میں ادھوری چاہتوں کا عرس لگتا ہے
مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا انکھوں میں نمی لے کر
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے
جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھئیے
ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لئے
کون کہتا گهر گیا تها میں اس کے جاتے ہی مر گیا تها میں

Urdu poetry for father death

موت کی ابتداء پاوں سے ہوتی ہے کہ انسان بھاگ نہ سکے اور انتہا آنکھ سے ہوتی ہے کہ وہ اپنی بے بسی دیکھ سکے
ہائے وہ آخری سفید لباس صدمہ چیخیں میت جنازہ اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرماۓ آمین
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
جسم مردہ ہوا تو یہ جانا چین مر کر بھی ہم نہیں پاتے
واللہ کیا عالم ہوگا تم تمہارے آنسو اور میری میت
مانا کہ بہت خاص ہوں میں اپنے پیاروں کے لیے لیکن چند لمحوں سے زیادہ کوئی نہ روئے گا میرے گزر جانے کے بعد
اگر قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے
یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ہے محبت ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ہے
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا

Death poetry in urdu

کلاس میں جب اگلے بچے کو مار پڑتی تھی تو ہم سوچتے تھے کہ اب ہماری باری ہے لیکن سمجھ نہیں آتا جنازہ دیکھ کر ہم یہ کیوں نہیں سوچتے
مرنا اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کرگئے ہم
میری قبر پہ تم رونے مت آنا مجھے تم سے پیار ہے یہ کہنے مت آنا جب تک زندہ ہوں درد دے دو جس دن سو جاوں تو اس دن مجھے جگانے مت آنا
طلب موت کی کرنا گناہ کبیرہ ہے مرنے کا شوق ہے تو عشق کیوں نہیں کرتے
منتظر نہیں ہیں کسی بہار کہ جاناں بس اتنی سی خواہش تیری گود میں موت آئے
جب وہ آۓ تو کفن نہ اٹھانا میری لاش پر سے اسے بھی تو پتہ چلے یار کا دیدار نہ ہو تو کیسے گزرتا ہے دن
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی اگر میں اچانک مر جاوں تو معاف کرنا
مثال خاک کہیں پر بکھر کے دیکھتے ہیں قرار مر کے ملے گا تو چلو مر کے دیکھتے ہیں
شرمنده ہوں کہ موت بهی آتی نہیں مجهے اب تم ہی میرے حق میں کوئی بدعا کرو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *