New Funny Poetry In Urdu | Funny Shayari

FUNNY POETRY IN URDU, SHAYARI & QUOTES

 You can read funny poetry in urdu 2 lines and 4 lines Poetry. You can easily share it with your loved ones including your friends and family members.

funny poetry in urdu

Funny Poetry In Urdu

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیارسے پوچھا ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی
گھر میں اگر کوئی عقل کی بات کردو تو سب یہی پوچھتے ہیں’کِتھوں سن کے آیا اے’
بابا جی کہتے ہیں! کہ یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
یہ اتوار نہیں آساں بس اِتنا ہی سمجھ لیجئے اِک کپڑوں کا دریا ہے اور دھوکے سُکھانا ہے
اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے تو اب ہوتے ہمارے دو بچے
یہ وہ واحد ملک ہے جہاں پیسوں کیلئے بینک کے بعد محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے
کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟
جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی
امی جب بھی بولے کہ موبائل چھوڑ دو خدارا چھوڑ دیا کریں امی کے قدموں کے نیچے جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے
ہم نے خاک ترقی کرنی ہے ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے، کتا لالچی ہے، اتفاق میں برکت ابھی تک نہیں ہوئی اور ابھی تک انگورکھٹے ہیں
funny poetry urdu text

funny shayari urdu

کہنے لگی بہت ہنستے ہو..!!😍 میں نے کہا کنوارہ ہوں محترمہ🙊🙄
‘ کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں ‘بیٹا ہماری عزت رکھ لو’😂😂
کچھ عرصہ پہلے مرشد صاحب سے ملاقات ہوئی مزاق میں بول دیا دعا کریں کہ میری 4 شادیاں ہوں مرشد بھی پہنچے ہوئے تھے شادی کی بجائے منگنی کی دعا کر دی خیر سے آج تیسری بھی ٹوٹ گئی
کچھ شادیوں میں اب بھی خواتین اور حضرات کے لیے الگ الگ انتظام ہوتا ہے لیکن بعض مرد اتنے ہوشیار ہوتے ہیں کہ بیگم کو بچہ پکڑوانے کے بہانے جاتے ہیں اور وہیں جم جاتے ہیں
قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے جب امی کہتی ہیں یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ؟ میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
ٹیچر بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ میں 4.9 فٹ ٹیچر ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ میں وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔ میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی زبان۔۔😂😂
ایک ریاضی کے ٹیچر خالی پلیٹ میں روٹی لگا کر کها رہے تھے کسی نے پوچها یہ کیا کر رہے ہو کہتے ہیں…. میں نے دال فرض کی ہوئی ہے 😂😂😜
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے آدھے مر چکے ہوتے، اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎

Read Sad Poetry In Urdu

funny shayari urdu text

funny poetry in urdu for friends

میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں
ہم نے مانا کہ رپلائی نہ کرو گے تم لیکن ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک
کوئی ویلی نکمی لڑکی جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو میں اس کے دُکھ سننا چاہتا ہوں
اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے کھٹمل بھی کھینچ لیتے ہیں مجھے چارپائی سے
آج کل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کر سکتی ہیں لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں
بابا جی کہتے ہیں! کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے ادھر گھر پتہ لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
دولہا: آج سے تم میری زینت ہو، تبسم ہو، تمنا ہو دولہن: شرماتے ہوئے آج سے میرے لیے بھی آپ یاسر ہو، زین ہواور رضوان ہو
لڑکی: تم لڑکے ہم لڑکیوں سے کب ڈرتے ہو؟ لڑکا: جب تم لڑکیوں کو بغیر میک اپ میں دیکھتے ہیں
ایک زمانہ تھا جب موبائل گِرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی اب موبائل گِرتا ہے تو دِل باہر آجاتا ہے
funny poetry in urdu for friends

funny status in urdu

عید کے بعد میری شادی ہے 😊 کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄😂 کس کےساتھ؟ اسکا تو دور دور تک نہیں پتا🙄🤣 😜😜😜😜
شادیوں کا سیزن آرہا ہے نا جانے کس کا جانو کسی کے پاس جائے گا
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے 🤴 جو اپنے اردگرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہو رہا ہوتا ہے کہ آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں؟؟؟
شادی کے لیے گھر والوں کے بھروسے مت بیٹھو😎😍😋😊۔ کیا پتا گھر والے آپ کے بھروسے بیٹھیں ہوں😂🤣
شادی کا وعدہ کیا پروین سے ورنہ محبت تھی نصرین سے ان جانے میں سب کہہ دیا مہرین سے کیا حال ہوا تھا پوچھو سمرین سے اب امید ہے نورین سے لیکن بات بنے گی سبرین سے یا پھر دیکھو عمبرین سے نہیں تو شاید نوشین سے اور ہوسکتا ہے ذرین سے ورنہ سیٹینگ تو ہے فرہین سے😂😂😂
استاد کلاس میں لڑکوں کو بتا رہا تھا اگر انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم وہ نہیں بن سکتے جو تم بننا چاہتے ہو۔ استاد تم کیا بننا چاہتے ہو؟ لڑکا بولا سر! میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں۔
استاد شاگرد سے بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟ شاگرد کیوں کہ اسے معلوم ہے اگر اس نے دوسرا پاوٗں بھی اٹھا لیا تو وہ گر جائے گا
ایک اسکول کے ماسٹر کو ڈاکو مار رہے تھے شاگرد نے دیکھا تو جلدی سے گاوٗں کی طرف بھاگا اور زور زور سے چلانے لگا کل چھٹی ہے
استاد شاگرد سے بتا سائنس دان کسے کہتے ہیں؟ شاگرد جس چیز میں سائنس رکھی جائے
استاد شاگرد سے بتاوٗ کیا ہوتا ہے شاگرد سر ننگے تار کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں
funny poetry in urdu for students

funny poetry in urdu for students

استاد شاگرد سے مرغیوں کی ٹاگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں شاگرد اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
استاد شاگرد سے تمہاری زندگی میں سب سے زیادہ کس بک نے مدد کی ہے شاگرد میرے پاپا کی چیک بک نے
شاگرد ہزاروں کی قسمت تیرے پاس تھی پاس کر دیتے کیا بات تھی استاد عشق تھوڑا کم کرتا تو بات تھی کتابیں تو بیٹا ساری تیرے پاس تھیں
استاد شاگرد سے جس آدمی کو سنائی نہ دے اس کو انگلش میں کیا کہیں گے؟ شاگرد جو مرضی کہہ دو اس نے کون سا سنائی دینا ہے
استانی سچ اور وہم میں کیا فرق ہے؟ شاگرد میڈم جی آپ ہمیں پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے۔
استاد جو لوگ سن نہیں سکتے انہیں انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ شاگرد.. جو مرضی کہہ لیں وہ کون سا سن سکتے ہیں 😜😁😁😆
استاد نے بچے کی نوٹ بک پر ریمارکس لکھے پڑھائی میں اچھا ہے مگر لڑکیوں میں زیادہ رہنا پسند کرتا ہے میں ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں امید ہے ٹھیک ہو جائیگا ماں نے ریماکس پڑھے تو ٹیچر کو لکھا شکریہ اگر کام بن جائے تو مجھے بھی بتانا میں وہ طریقہ اس کے پاپا پر استعمال کرونگی
استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟ بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور وہ بے غم ہو جاتی ہے
استاد شاگرد سے کلاس میں لڑائی کیوں نہیں کرنی چاہیے بچہ کیا پتہ امتحان میں کس کے پیچھے بیٹھنا پڑ جائے

funny poetry in urdu text

نکاح کے وقت یہ شرط بھی تحریر کی جائے کہ رات آٹھ تا دن بجے ٹی وہ کا ریموٹ میاں بیوی میں سے کس کے پاس رہے گا
سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کے لیے تین چار درسگاہیں بناوں گا
ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈 تارا واپس جا کے جڑ گیا😢😢😢🙄😑😭😭
میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒 نجومی کیسے ہو گی بیٹا،😳 قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے😜😍😄😂😂
میری تسبیح کہاں ہے بیوی تو ملتی نہیں ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں
میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا۔
مولانا صاحب کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہےاولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں میں روزانہ گھر میں فل آواز کر کے سنتا ہوں 😂😜
محبت تیرے انجام پر رونا آیا تشریح شاعر کی شادی دراصل اپنی ہی محبوبہ سے ہو گئی تھی

funny poetry in urdu 2 lines

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕 می : 4.9 فٹ 😛 ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲 می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی تم وہاں سے اٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو
ٹیچر اگر ملک میں پانی ختم ہو جائے تو اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے گجر تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بولا دودھ خالص ملنے لگے گا
پرنسپل غصے سے اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا تو پہلی دفعہ میں سو روپے جرمانہ ہو گا دوسری دفعہ دو سو روپے تیری دفعہ پانچ سو روپے جرمانہ ہو گا پپو کچھ دیر سوچنے کے بعد سر اسکا ماہانہ پیکج کیا ہو گا؟
کمال کے دن تھے وہ بھی جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی.
شاگرد آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں0کیوں دیا استاد مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا
جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے کہ فرض کریں میں وہیں سمجھ جاتی تھی کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر کا ہے
جب اکیلا ٹیچر سارے س سبجیکٹ نہیں پڑھا سکتا تو ایک اکیلا سٹوڈنٹ سارے سبجیکٹ کیسے پڑھ سکتا ہے 😂😂😂😂😂😂
ٹیچر سٹوڈنٹ سے کلاس میں شور کون کر رہا ہے؟ سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا تھا۔

Leave a Comment