New Funny Poetry In Urdu | Funny Shayari

Most Of People Readers Funny Poetry In Urdu To Express Their Inner Feelings With The Help Of Funny Poetry Because They Want To Share It With Your Loved Ones Including Your Friends And Family Members For Happiness And Entertaining Purpose.

shayari in urdu 2 lines

Funny Poetry In Urdu

بیٹھا ۔امی پانی کہا سے آتا ہے امی۔ نل سے بیٹھا بھاگ کر پاپا کو سمندر لے گیا اور دھکا دیا پھر بھاگ کر گھر آیا امی سے بولا امی نل کھلو پاپا آ رہے ہیں😁😃😅😄😂😀👍
چھوٹا بچہ اپنی ماں سے ناراض ہو کر گھر کے باہر بیٹھا تھا پاپا: کیا ہوا بچہ: آپ کی بیوی کے ساتھ میری نہیں بنتی مجھے اپنی بیوی چاہیے
باپ بیٹے سے تمہارا آج کا پرچہ کیسا ہوا؟ پپو بہت اچھا ہوا ہے مجھے تو کچھ بھی نہیں لکھنا پڑا باپ نے حیران ہو کر پوچھا وہ کیوں؟ پپو پرچے پر لکھا تھا ان سوالوں پر روشنی ڈالیں خوش قسمتی سے میری کرسی بالکل بلب کے نیچے تھی اور پرچہ روشن ہی رہا
نانی اماں نے منے سے کہا جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منہ کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو۔ منے نے کہا نانی اماں! آپ فکر نہ کریں میرے دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں۔😂😂😂😂😆😆😆😆🤭🤭
باپ بیٹے سے تم نے آج تک کوئی ایسا کام کیا ہے جس سے میرا سر اونچا ہو گیا ہو بیٹا وہ یاد کریں میں نے ایک بار آپ کے سر کے نیچے تکیا رکھا تھا
میں بھی گریجویٹ ہوں تم بھی گریجویٹ علمی مباحثے ہوں ذرا پاس آ کے لیٹ
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے
اتنی سی خواہش ہے اس دل کی پہلے وفا ، پھر نکاح ، پھر نِکی نِکا
میں نے ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کی دعا مانگی تارا واپس جا کے جُر گیا
عظیم ہیں وہ عورتیں جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا
shayari in urdu for friends

funny shayari in urdu for friends

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحببس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے😂😂😂
لڑکی والے ہمیں آپ کا بیٹا پسند نہیں ہے گھر والے میری طرف دیکھتے ہوے پسند تو ہمیں بھی نہیں ہے تو کیا گھر سے نکال دیں
لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟ جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔! لڑکی والے ماشالللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟ میں ! جی میں ادھر کی پوسٹیں ادھر اور ادھر کی پوسٹیں ادھر کرتا ہوں۔😝😝😝
لڑکا تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو؟ لڑکی ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی یہ
کوئی میری ساس کو بتا دے شادیوں کا سیزن چل رہا ہے😍😂😂🙈🙈
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو آگے سے کہتے ہیں فیر موبائل دو گے..؟
پپو نے دریا میں ڈوبتے ہوئے ایک آدمی کو بچایا اور تھوڑی دیر بعد دوبارہ پھینک دیا کسی نے پوچھا یہ کیا کیا پپو بولا پرانی کہاوت ہے نیکی کر دریا میں ڈال
ایک چھوٹا بچہ تھانے کے سامنے روڈ پر پوٹی کر رہا تھا، پولیس نے اسے پکڑ لیا، اور اسے جیل لے جانے لگے۔۔۔ تو بچہ ہنستے ہوئے بولا ۔۔😂😂😂 قانون کے رکھوالوں ، ثبوت تو اٹھالو ۔۔😜😂😂🤣🤣
بچپن بھی کتنا فنی😉 تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیں پکڑ پائے گا😠😷😂😂
بچہ بھائی سے بارش کا پانی کہاں جمع ہوتا ہے بھائی غصے سے میرے سر میں بچہ اسی وجہ سے آپ کی ناک سے پانی بہتا ہے

funny shayari in urdu 2 lines

آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
امی نے مجھ سے پوچھا بتاو میری مٹھی میں کیا ہے میرے منہ سے اچانک نکل گیا ابو توبہ وہ ہی مٹھی میری کمر پہ دے ماری
اگر مہمانوں کے بچے بدتمیز ہوں تو ٹافی کے بہانے ان کو سائیڈ پے لے جا کر ان کی مرمت کر دیں
اگر بچوں کی ہر دعا قبول ہوجاتی تو آدھے ٹیچرز لنگڑے ہوتے آدھے مر چکے ہوتے، اور سارا سال سکول بند رہتے۔ 😂😁😄😃😎
الحمدللہ کبھی سکول میں پوزیشن لینے کی منافقت نہیں کی ہمیشہ دوسروں کو موقع دیا.. 😂😂😜
آئو درد بانٹتے ہیں تم دروازے میں انگلی دوں پھر مل کے چیخیں مارتے ہیں
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پے ہر کوئی مرتا ہے زرا سا ٹائم نکال کر آئو چوہا مروانا ہے
لعنت بھی کیا چیز ہے ایڈرس نہ بھی لکھو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
کبھی روٹی کے ٹکروں میں کبھی سالن کے پیالوں میں تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں
تمہاری نیدیں حرام کرنا چاہتی ہوں مختصر یہ کے تمہاری بیوی بنا چاہتی ہوں

very funny poetry in urdu for students

ایک بچہ رو رہا تھا باپ بیٹا کیوں رو رہے ہو بیٹا سو روپے دیں تو بتاوٗ گا باپ نے سو روپے دیے بیٹا چپ ہو کر میں سو روپے کے لیے ہی رو رہا تھا
باپ بیٹے سے اگر تم اس بار امتحان میں فیل ہو گئے تو مجھے ڈیڈی مت بلانا کچھ دن بعد…… باپ بیٹے سے کیسا رہا تمہارا رزلٹ؟ بیٹا سوری بشیر صاحب
شادی بجلی کے تار کی طرح ہوتی ہے صحیح جڑ جائے تو ساری زندگی روشن اور اگر غلط جڑ جائے تو زندگی بھر جھٹکے
لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے
امی شادی کون سے ہال میں کرو گی میں امی ہر ہال میں
شادی شدہ زندگی دیکھ کر سمجھ آئى كہ ہیرو ہیروئن کے ملتے ہی فلم ختم كيوں ہو جاتی ہے
آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی کے وقت ماں باپ سے زیادہ محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں
آج بازار سے گزرتے ہوئے راستے میں ایک ٹوٹا ہوا *سم کارڈ* ملا😅😅😅😅😅 شاید کسی کی شادی ہو گئی
دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں ڈاکٹر: تم شادی کر لو آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂 ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی

Leave a Comment