New Funny Poetry In Urdu | Funny Shayari

Now A Days Every People Want Easy Things. Here You Can Read Beautiful Funny Poetry In Urdu From Different Categories. You Can Read 2 Lines Or4 lines Poetry. You Can Share It Through Social Media Like WhatsApp, Twitter, Instagram, Facebook Etc

shayari for friends forever in urdu

Funny poetry In Urdu

جب بھی والد کی جفا یاد آئی اپنے دادا کی خطا یاد آئی
جب غم ہوا چڑھا لیں دو بوتلیں اکٹھی ملا کی دوڑ مسجد اکبرؔ کی دوڑ بھٹی
حقیقی اور مجازی شاعری میں فرق یہ پایا کہ وہ جامے سے باہر ہے یہ پاجامے سے باہر ہے
اس قدر تھا کھٹملوں کا چارپائی میں ہجوم وصل کا دل سے مرے ارمان رخصت ہو گیا
لپٹ بھی جا نہ رک اکبرؔ غضب کی بیوٹی ہے نہیں نہیں پہ نہ جا یہ حیا کی ڈیوٹی ہے
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سے لیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج سے
وہ تو بیگم !!! ھے پھر اسے کیا غم ہونا ھے؟ بس مت ماری جانی ھے اپنی رونا ہی رونا ھے۔
بلا سے اس کی دل ٹو ٹ جائے ھزار ھا بار۔۔۔ کہ دل اپنا اس کے آگے بچوں کاا کھلونا ھے۔۔
ہم بھی تیار ہیں اسد ہر صدمہ جھیلنے کے لئے۔۔ سنا ھے کہ اس کا بھائی کرتا ہی جادو ٹو نا ھے۔۔
بات ہوتی ہے پس چکوال انٹرنیٹ پر نازیہؔ سلجھا رہی ہے بال انٹرنیٹ پر

funny poetry for friends forever in urdu

نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ جیسے شادی کرکے لوگمسکرانا بھول جاتے ہیں
عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے😁😜🤧
اگر روزے دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے😐😧😒😒😐😧😒😒 پھر کنواروں کے سامنے بیوی لے کر گھومنے والا تو غلط ہے
جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں 🙈 سمجھ میں نہیں آتا شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے🤔😁🤭😛
مجھے اپنے سسرال میں ساس، نند، دیورانی، جٹھانی سب چاہئے😌 ورنہ اکیلے شوہر سے لڑ لڑ کر میں بور ہو جاؤنگی😹🐰💕
شادی کے بعد لڑکیاں شکر ہے شادی ہو گئی اب میں اپنے شوہر کے ساتھ روز آؤٹنگ پہ جاؤں گی. مزہ آۓ گا. اوہ یہ. لڑکے شکر ہے سنت پوری ہو گئ اب پوری جان لگا کہ امت مسلمہ میں اضافہ کروں گا.😁 😜😜😁😁😂
ایک شادی شدہ رات جنگل سے گزر رہا تھا اسے عجیب آوازیں آئین . شادی شدہ: کون اس نے کہا:ڈائن شادی شدہ: تم یہاں بھی آ گئی
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے اس نے ایک ٹھنڈی آہ بھر کے جواب دیا ” جو دل کرتا میں کرتا تھا“😃😗😀😊
ایک آدمی شادی کے لیے میرج بیورو گیا تو آفس بند تھا اور باہر لگا تھا ایک بجے سے پانچ بجے تک آفس بند ہے تب تک آپ پھر سوچ لیں
ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂 اس کو عجیب آوازیں آئیں#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳

funny ghazal in urdu

ساس ہیں آمادۂ دست و گریباں ان دنوں غیبتیں منجانب سسرال انٹرنیٹ پر
آج بد بختی سے جس خوش بخت کا شوہر ہوں میں اس کو خط لکھا تھا پچھلے سال انٹرنیٹ پر
میں نے بس اتنا ہی لکھا آئی لو یو اور پھر اس نے آگے کر دیا تھا گال انٹرنیٹ پر
اب ہمارے شعر سننے پر کوئی راضی نہیں مل گئے جس روز سے قوال انٹرنیٹ پر
شکریہ ای میل کے استاد تیرا شکریہ بن گئی وہ شاعرہ اس سال انٹرنیٹ پر
خالدؔ عرفان تیری کیا ضرورت ہے کہ جب میرؔ انٹرنیٹ پر اقبالؔ انٹرنیٹ پر
دل کے بہلانے کو دل میں کوئی دلبر رکھنا اور بیگم کی نگاہوں سے بچا کر رکھنا
سارے احباب میں بد نام تمہیں کر دے گی اپنے احوال پڑوسن سے چھپا کر رکھنا
کام اگر اپنا بنانا ہے تو پھر اس کے لیے ہاتھ میں اپنے کوئی ایک منسٹر رکھنا
گر کمانا ہو تو ڈگری پہ بھروسہ نہ کرو ڈگڈگی ہاتھ میں اور ساتھ میں بندر رکھنا

mazahiya poetry

لیڈیز پرفیوم خرید لیا ہے استعمال کرنے والی اللہ دے گا
مولوی نکاح کے وقت: حاضرین میں سے اس شادی پر کسی کو اعتراض تو نہیں؟؟ ایک سہمی سی آواز آئی: جی مجھے ہے مولوی: تم خاموش رہو بدتمیز تم دلہے ہو
کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے شادی شدہ آدمی: شادی کر لو پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا اور باقی سب اچھی لگے گئیں
مہنگی سے مہنگے گاڑی کسی کا اتنا دل نہیں جلاتی جتنا پھولوں سے سجی عام سی گاڑی ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے
جی لڑکا کیا کرتا ہے؟ جی وہ فوڈ فیکٹری میں کوالٹی کنٹرولر ہے بعد میں پتا چلتا ہے کہ سبزی منڈی میں صاف ٹماٹر ایک طرف اور گندے ٹماٹر ایک طرف کرتا ہے
ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔ کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂
دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے یہ ہماری پیدائش سے اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک شادی نہیں ہوجاتی
شادی سے پہلے محبوبہ کے ساتھ مل کر جو پتھر جھیل میں پھینکے ہوئے ہوتے ہیں ۔۔۔ شادی کے بعد وہی دال چاول میں نکالنے پڑتے ہیں ۔۔😝😝😝😝
آج دیکھا ہے اس کو سات بچوں کے جھرمٹ میں جو کہتی تھی تم نہ ملے تو تمام عمر کنواری رہونگی
شادی سے پہلے تم نہیں تو میں نہیں میں نہیں تو تم نہیں شادی کے بعد آج یا تم نہیں یا میں نہیں

Leave a Comment