Poetry In Urdu

Top Rain Poetry Urdu | New Barish Poetry 2022

Barish Urdu shayari Rain Poetry Urdu is very popular among the people. we are sharing collection of best barsaat shayari and barish poetry in urdu. Send Rain SMS to your friends. Share Barish Poetry as Status on fb and whatsapp.

Rain Poetry Urdu: There is no denying fact that monsoon season is the most beautiful season, for the kind of happiness it brings on the face of every one. Anyone has never danced in the rain who says that sunshine brings happiness. The utter joy of raindrops falling on your face and body when you go round and round on the street is beyond compare.

Rain Poetry Urdu

Rain poetry urdu

موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے بارش کے ہر قطرے سے آواز تمہاری آتی ہے
معصوم محبّت کا بس اتنا سا فسانہ ہے کاغذ کی کشتی اور بارش کا زمانہ ہے
ایک گزارش ہے تجھ سے ذرا رک کے برسنا آ جائے جب میری محبّت توہ پھر جم کے برسنا
بادل جب گرجتے ہے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے دل کی ہر ایک دھڑکن سے آواز تمہاری آتی ہے
خوب حوصلہ بڑھایا آندھیوں نے دھول کا مگر دو بوندیں بارش نے اوکات بتا دی
تمام رات نہایا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
موسم عشق ہے تو ایک کہانی بن کے آ میری روح کو بھیگا دے جو تو وہ پانی لیکر آ
برسات کی ہے بوندیں بوندوں میں ہے خوشبو یے لمحہ توہ دل کا احساس چھو جاتا ہے
بارشیں کھلی جگہ پر ہوتی ہے مگر غم وہ ساون ہے جو ان بند کمروں میں برستا ہے
کچھ آنسو پانی کے ساتھ مل گئے کچھ ایسا تھا تیرا بارش میں یاد آنا
barish shayari urdu

Barish poetry

خوشبو ہر طرف فضاؤں میں پھیل گئی اثر ایسا ہوا بوندوں کا زمین کو چھونے سے
بارش کی بوندیں چھو کر تن کو گزری یادیں پرانی پھر دل سے نکلی
آئی بارش یاد آیا زمانہ وہ گرتی بارش میرا تیرے پیچھے جانا
ایک تیرے آنے کا انتظار باکی ہے بادل بھی برسات کر چلے گئے
وقت بارش کا اور تیرا ساتھ زندگی سے اور کیا مانگو سوگات
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہے رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہے
بن موسم بارش ہو جاتی ہے جب یاد پرانی تازہ ہو جاتی ہے
بن موسم برسات برس جا پھر یاد اسکی تازہ کر جا
ہر پل دل میں تیری یاد ہوتی ہے بن موسم جیسے برسات ہوتی ہے
لاکھ برسے جھوم کے ساون مگر وہ بات کہاں جو ٹھنڈک پڑتی ہے دل میں تیرے مسکرانے سے
barish quotes urdu

Barish poetry in urdu

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں
لوٹ آئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں اک تم ہی کو لوٹ آنے کی فرصت نہیں ملتی
لو آج پھر رونے لگا ہے آسمان بن کے بارش شاید آج اس کو پھر احساس ہوا ہے میری تنہائی کا
ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم تم نے اس شہر میں کیا آگ لگائی ہے کوئی
ان بارشوں کا برسنا ہے سبب نہیں رویا ہوگا کوئی بادل پھر محبت کی طرح
میں کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی۔۔۔
تمہاری یاد کی برسات جب برستی ہے میں ٹوٹ جاتا ہوں کچے سے جھونپڑے کی طرح
بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری آج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پانے کی چاہت میں
رم جھم، رم جھم برس رہی ہے یاد تمہاری قطرہ قطرہ۔۔۔
barish poetry urdu 2 lines

Barish poetry in urdu 2 lines

جسے بارش کے پانی میں بہا کر مُسکراتے تھے مجھے کاغذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا
اے بارشوں نہ برسو اتنا کہ جل رہا ہے کوئی کچھ تو خیال کرو درد کے بستر پہ پڑا ہوں کچا ہے مکاں کچھ تو خیال کر
بارش کی طرح تم پے برستی رہیں خوشیاں ہر بوند تیرے دل سے ہر اِک غم کو مٹا دے
جو بارش کی تمنا ہے تو ان آنکھوں میں آبیٹھو وہ برسوں میں کہیں برسیں، یہ برسوں سے برستی ہیں
تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد کالے سیاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی اے دوست جب بارش کے پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائیں برسات میں بھی یاد نہ جب ان کو ہم آئے
ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ موسم یوں رو پڑے گا
کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعائیں تم اپنے شکستہ درودیوار تو دیکھو۔۔۔
اتنے سلیقے سے تم یاد آتے ہو جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
weather poetry

Rain poetry in urdu 2 lines

تم پوچھتے تھے کہ کتنا پیار❤ کرتے ہوں لو اب گن لوں بوندیں‌ 🌨بارش کی
لوٹ‌آئی ہے دیکھوں 🌨بارشیں پھر سے یہاں‌وہاں اٰیک تم کو ہی لوٹ کر آنے کی 🤦‍♀️فرست نہیں‌ملی
بارش 🌧کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر🖼 تیرٰی آج بھر🚣‍♂️ بھیگ بیٹھے ہے تمہیں پانے کی چاہت میں
😪تیری یادوں کی بارش🌨 برستی ہے جب بھی موج پر میں‌بھیک ضرور جاتا ہوں مگر پلکوں 😥کی حد تک
جو 🌨بارش کی تمنا ہے تو ان آنکھوں👀 میں آ بیٹھوں وہ برسوں میں کہیں برسے یہ برسوں😪😪 سے برستی ہے
مجھے مار ہی نہ ڈالے ان 🌧بادلوں کی سازش جب سے 🌨برس رہے ہے تم یاد🤦‍♀️ آ رہے ہوں
اُسے کہنا اپنی😎 قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں😯 ہوتا ہم نے 🌧بارش میں بھی 💥جلتے ہوئے گھر🏠 دیکھے ہے
کسی کو اتنا نہ ستائوں🤦‍♀️ کے وہ زندگی کی بازی ہی ہار 😒جائے وصی مسلسل بارشوں🌨 سے بھی گر جاتے ہے کبھی کبھی پکے🏕 مکان بھی
بچپن🏃‍♂️ کی وہ امیری نہ جانے کہا کھو😪 گئی اے دوست جب بارش🌨 کے پانی میں ہمارے بھی 🛥جہاز چلا کرتے تھے
تیری یادوں کی بارش🌨 برستی ہے جب بھی موج👌 پر میں بھیگ ضرور جاتا ہوں مگر 😥پلکوں کی حد تک
romantic barish poetry

Weather poetry in urdu

مجھے ما ر ہی نہ ڈالے ان 🌨بادلوں کی سازش جب سے 🌨برس رہے ہے تم یاد😥 آ رہے ہوں
پہلے 🌨بارش ہوتی تھی تو 😥یاد آتے تھے آب جب 🤦‍♀️یاد آتی ہوں تو 🌨🌨🌨بارش ہوتی ہے
کئی روگ دے گے ہے نئے موسم کی 🌨بارش مجھے 🤦‍♂️یاد آرہے ہے مجھے 😥بھول جانے والے
بارش کی طرح تجھ پے برستی رہی 🎈خوشیاں🌨 ہر 💦بوند تیرے ❤دل سے غم 😣کو مٹا دے
کیوں مانگ رہے ہوں کسی🌨 بارش کی 🤲دعائیں تم اپنے 🤔شکستا در او دیوار تو 👀دیکھو
اتنا تو ہوا فائدہ 🌧بارش کی کمی کا اس شہر میں اب کوئی 🤸‍♀️پھسل کر نہیں گرتا
تمہاری یاد کی 😪برسات جب 🌨برستی ہے میں ٹوٹ💘 جاتا ہوں کچھے 🏕مکان کی طرح
برس کچھ اور اے آوارہ 🌩بادل🌧 کے ❤دل کا شہر 😒پیاسا رہ گیا ہے
رو پرا😪 ہے آسمان 🌦بھی آج میری وفا دیکھ کر دیکھ بات تیری 🤦‍♂️بے وفائی کی 🌩بادلوں تک جا پہنچی
اُس نے 🌧بارش میں بھی کھرکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا 🤦‍♂️پریشانی ہوئی

Rain Poetry Urdu: If you want to read or see more poetry then visit our website other pages related to poetry on Google. Where you can get Urdu Poetry, Attitude Poetry UrduSad Poetry UrduLove Poetry UrduRomantic Poetry Urdu, Eid Poetry Urdu, Bewafa Poetry Urdu, Funny Poetry Urdu, Friendship Poetry Urdu, Good Night Poetry, BirthDay Poetry Urdu and much more on our website.

sad rain poetry

Rain Poetry Urdu

یوں سلیقے سے🤦‍♀️ یاد آتے ہوں جیسے 🌧بارش ہوں وقفے وقفے سے
خلوص 🌧بارش سے کہوں زرا زور سے برسے نفرتوں 🙏کے آئینوں🎭 پر بری دھول جمی ہے
پھر🌧 بارشوں نے ہونا ہی تھا ہوا کو 😒دکھ جو سنائے تھے میں نے
تم تو خود آنسو ں 😪میں بستے ہوں تمہیں کیوں 🌧بارش رلاتی ہے
ٹپک پٹرتے ہے 😪آنسو جب تمہاری 🤦‍♂️یاد آتی ہے یہ وہ🌧 برسات ہے جس کا کوئی 🌦موسم نہیں ہوتا
سہمی ہوئی ہے جونپری 🌧بارش کے خوف سے مہلوں🏫 کی آرزو ہے کے 🌧برسات تیز ہوں
ان بارشوں🌧 سے تیری 🤝دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا 🏕مکان ہے کچھ تو خیال کر
ہمارے شہر آ جائوں سدا 🌧برسات رہتی ہے کبھی 🌦بادل برستے ہے کبھی 😪آنکھیں برستی ہے
لوٹ آئی ہے دیکھوں 🌧بارشیں پھر سے یہاں وہاں اک تم😒 ہی کو لوٹ آنے کی 👷‍♀️فرست نہیں ملتی
برس سکے تو برس جائے اسی گھری ورنا بکھیر ڈالے گی بادل کے سارے خواب ہوا
romantic baaris poetry

Romantic barish poetry in urdu

🔲چائے☕، کتا ب📖 ، کھٹری اور برستی 🌧بارش
برس🌧 کچھ اور اے آوارہ بادل کہ دل کا شہر😪 پیاسا رہ گیا
در-و-دیوار پر پہ🎭 شکلیں سی بنانے آئی پھر یہ🌧 بارش میری😪 تنہائی چرانے آئی
کاش وہ 👷‍♀️کبھی جان سکتا وہ ضرورت نہیں‌😪 ضڑوری تھا
بارشوں 🌧کو کیا معلوم اس طرح 😥برسنے سے دل پے کیا 🤦‍♂️گزرتی ہے
رو پٹرا 😥آسماں بھی آج میری😣 وفا دیکھ کر دیکھ بات تیری 🤦‍♂️بے وفائی کی 🌧بادلوں تک جا پہنچی
یہ 🌧بارش سب رنگین نطارے حسین❤ لگتے ہیں تمہارے
بہت ہی ٹوٹ‌کے یاد 😥مجھے آئے ہوں اگر چہ سردیوں کی پہلی🌧 بارش ہے
بات تو سچ ہے مگر دل❤ مانتا ہی نہیں کہ🌧 بارش میں میرا گھر جلا کیسے
یا د آئی وہ پہلی🌧 بارش جب تجھے ایک نطر 👀دیکھا تھا

Barish shayari in urdu

یہ🌧 رم جم یہ 🌦بارش یہ آوارگی کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تیرے🤦‍♂️ پاس چلے آتے
رم جم🌧 برس رہی ہے یاد تمہاری 💦قطرہ قطرہ
تم جو ہوتے 😥تو بات اور تھی اب کے 🌧بارش تو صرف پانی ہے
آج🌧 بارش بھی تیرے درد کی طرح ہے ہلکی ہلکی ہے پر😥 ہوئی جا رہی ہے
وہ خوب قہقہے بچھپن کی بارشوں کے یار اور اب تو آئی کے برسات گذر جاتی ہے
یاد آئی وہ پہلی بارش جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا
ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
برس رہی تھی بارش باہر اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں
ہو لینے دو بارش ہم بھی رو لیں گے دل میں ہیں کچھ زخم پرانے دھو لیں گے

Barish quotes in urdu text

یہ بارش بھی کمال کرتی ہےعمیر یاد دلا کر پھر سب بھلا دیتی ہے
پیار کی بارش برسے گی رم جھم بوندوں کے تیور سے پتہ چل گیا ھے
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
یاد آئی وہ پہلی بارش جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میں بارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
برس رہی تھی بارش باہر اور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں
جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا
بارش بہا کے لے گئی تنکوں کا آشیاں بھیگے شجر کی شاخ پہ چڑیا اداس ہے
اچھا میں ہارا تم جیتے آگے کی اک بات سنو اب کے برس جب بارش ہوگی سوچ سمجھ کر بھیگیں گے
کاغذ کی اک کشتی لے کر بارش میں کیوں نکلے ہو بھولے بسرے بچپن کی یادوں کے پیکر بھیگیں گے

Barish romantic poetry

پت جھڑ دیا تھا وقت نے سوگات میں مجھے مےنے وقت کی جب سے ساون چرا لیا
خود کو اتنا بھی نہ بچایا کر بارش ہوا کرے توہ بھیگ جایا کر
جب بھی ہوگی پہلی بارش تمکو سامنے پائیں گے وہ بوندوں سے بھرا چہرہ تمہارا ہم دیکھ توہ پائیں گے
کل رات مےنے سارے غم آسمان کو سنا دیے آج میں چپ ہوں اور آسمان برس رہا ہے
اس بھیگے بھیگے موسم میں تھی آس تمہارے آنے کی تمکو اگر فرصت ہی نہیں توہ آگ لگے برساتوں کو
مجبوریاں اوڑھ کے نکل تا ہوں گھر سے آجکل ورنہ شوک توہ آج بھی ہے بارش میں بھیگ نے کا
خود بھی روتا ہے مجھے بھی رلا دیتا ہے یے بارش کا موسم اسکی یاد دلا دیتا ہے
ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہے کبھی آنکھیں برستی ہے
تم جو ہوتے توہ بات اور تھی اب کی بارش توہ صرف پانی ہے
یے بارشیں بھی کم ظالم نہیں یادوں کی بوچھار تمہاری اور انتظار میں جذبات میرے سیلن کھاتے ہے

Rain Poetry Urdu

وہ میرے رو بہ رو آئے بھی توہ برسات کے موسم میں میرے آنسو بہہ رہے تھے وہ برسات سمجھ بیٹھے
رہنے دو کی اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکوگے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں میں
ذرا ٹھہرو کے بارش ہے یے تھم جائے توہ پھر جانا کسی کا تجھ کو چھو لینا مجھے اچھا نہیں لگتا
بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر انکی اور ہم انسے ملنے کی چاہت میں بھیگ جاتے ہے
مت پوچھو کتنی محبّت ہے مجھے انسے بارش کی بوند بھی اگر انہیں چھو جاتی ہے توہ دل میں آگ لگ جاتی ہے
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش ہو رہی ہے
ہم بھیگ تے ہے جس طرح سے تیری یادوں میں ڈوب کر اس بارش میں کہاں وہ کشش تیرے خیالوں جیسی
پوچھتے تھے نہ کتنا پیار ہے ہمیں تم سے لو اب گن لو یے بوندیں بارش کی
عجب لطف کا منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میں بدن جلتا ہے اور میں بھیگ تا رہتا ہوں بارش میں
ابکے بارش میں توہ یے کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا

Barish ki shayari in urdu

برس رہی تھی بارش باہر اور وہ بھیگ رہے تھے مجھ میں
حیرت سے تاکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو کتنی دور سے آئی ہے یے ریت سے ہاتھ ملانے کو
ائے بارش برس برس اور برس آج تو اسکی یادوں کو بہا لیجا
پہلے بارش ہوتی تھی توہ یاد آتے تھے اب جب یاد آتے ہو توہ بارش ہوتی ہے
یہی ایک فرق ہے تیرے اور میرے شہر کی بارش میں تیرے یہاں جام لگتا ہے میرے یہاں جام لگتے ہے
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ دوستوں بادلوں کا رنگ دیکھ نیت بدل گی
کوئی توہ بارش ایسی ہو جو تیرے ساتھ برسے تنہا توہ میری آنکھیں ہر روز برستی ہے
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں کچا مکان ہے تیرا کچھ توہ خیال کر
بارشیں کچھ اس طرح سے ہوتی رہی مجھ پے خواہشیں سوکھتی رہی اور پلکیں بھیگ تی رہی
تپش اور بڑھ گئی ان چند بوندوں کے بعد کالے سیاہ بادلوں نے بھی بس یوں ہی بہلایا مجھے

Romantic rain poetry in urdu

میں تیرے ہجر کی برسات میں کب تک بھی گوں ایسے موسم میں توہ دیواریں بھی گر جاتی ہے
بارشوں میں چلنے سے ایک بات یاد آتی ہے پھسلنے کے ڈر سے وہ ہاتھ تھام لیتے تھے
اس دفع توہ بارشیں رکتی ہی نہیں ہم نے کیا آنسو پئے کے سارے موسم رو پڑے
ٹوٹ پڑتی تھی گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہے پانی کے لئے
سنا ہے بارش میں دعا قبول ہوتی ہے اگر ہو اجازت توہ مانگ لو تمھیں
ہوا بھی رک جاتی ہے کہنے کچھ ترانے بارش کی بوندیں بھی اسے چھونے کو کرتی ہے بہانے
جب تیز ہوائیں چلتی ہے توہ جان ہماری جاتی ہے موسم ہے بارش کا اور یاد تمہاری آتی ہے
بارش کی طرح تجھ پے برستی رہے خوشیاں ہر بوند تیرے دل سے ہر ایک غم کو مٹا دے
اس بارش کے موسم میں عجیب سی کشش ہے نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے
اگر ہماری چاہتوں کے مطابق زمانے میں ہر بات ہوتی توہ بس ہم ہوتے تم ہوتے اور ساری رات برسات ہوتی

Rainy day poetry in urdu

کیا روگ دے رہی ہے یے نئے موسم کی بارش مجھے یاد آ رہے ہے مجھے بھول جانے والے
ائے بادل اتنا برس کی نفرتیں ڈھل جائے انسانیت ترس گئی ہے پیار پانے کے لئے
بارش کا یے موسم کچھ یاد دلاتا ہے کسی کے ساتھ ہونے کا احساس دلاتا ہے
بارش میں اکیلا پن اور گرجتے بادل یے سب ہمیں تمہاری یاد دلاتے ہے
بہت شدت سے یاد آتے ہو تم بہت شدت کی بارش میں
موسم کا بھی انتظار ہوتا ہے جب دل کسی کے پیار میں گرفتار ہوتا ہے
تیرے بنا بھی ہوتی ہے بارش اب ہم خوش نہیں اداس ہوتے ہے
ہاتھ میں ہاتھ ہو تیرا میرا ساتھ ہو بھیگ جائے بارش میں پھر ایسی ملاقات ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *